بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 243 خبریں موجود ہیں

بنکاک کی پرندہ مارکیٹ میں آتشزدگی، ایک ہزار قیمتی اور نایاب جانور ہلاک

بنکاک(نیا محاز )بنکاک کی پرندہ مارکیٹ میں آتشزدگی سے ایک ہزار کے قریب قیمتی اور نایاب جانور ہلاک ہوگئے غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنکاک کی مشہور چٹوچک مارکیٹ میں آگ شاٹ سرکٹ کے باعث لگی جس نے دیکھے ہی…

امریکا نے ایغورمسلمانوں سے جبری مشقت کے الزام میں تین چینی کمپنیوں کی مصنوعات پر پابندی عائد کردی

سنکیانگ کے بارے میں چینی مرکزی حکومت کی پالیسی بہت مقبول ہے نام نہاد جبری مشقت اور نسل کشی کے الزامات مکمل طور پر بکواس ہیں. ترجمان چینی وزارت خارجہ بیجنگ/واشنگٹن(نیا محاز اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔12 جون۔2024 ) امریکی داخلی…

چین کے روایتی تہوار ڈریگن بوٹ فیسٹیول کے سلسلہ میں امریکی ریاست آئیوا میں تقریب کا اہتمام

تہذیبوں کے درمیان مکالمے کے بین الاقوامی دن کی مناسبت سے شکاگو میں چینی قونصلیٹ جنرل کے نمائندوں نے چین کی دیرینہ دوست سارہ رینڈی کے گھر پر ایک خاندانی ضیافت میں شرکت کی ڈیس موئنس(نیا محاز اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس…

امریکا کا خدیجہ شاہ پرسفری پابندیوں کے خاتمے کیلئے پاکستان سے رابطہ

واشنگٹن (نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 12 جون2024ء) امریکا نے 9 مئی کیسز میں ملوث معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ پر سفری پابندیوں کے خاتمے کے لیے پاکستان سے رابطہ کرلیا ہے۔امریکی سفارت خانے نے خدیجہ شاہ…

سعودی عرب میں دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے مواقع موجود ہیں:ٹریڈ قونصلر سعدیہ خان

جدہ (محمد اکرم اسد) پاکستان انویسٹمنٹ فورم کے سابق صدر چودھری شفقت محمود نے کہا ہے کہ پاکستانی تجارت اور افرادی قوت کے فروغ کےلئے اسوقت سب محفوظ وشفاف مارکیٹ اور ملک سعودی عرب اورخلیج ممالک ہیں. یہاں ون ونڈو…

ویکسی نیشن کے بغیر آنے والے عازمین کے حج پرمٹ منسوخ کر دیئے جائیں گے، سعودی وزارت حج

ریاض (نیا محاز اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 11 جون2024ء) سعودی وزارت حج نے کہا ہے کہ ویکسی نیشن کے بغیر آنے والے عازمین کے حج پرمٹ منسوخ کر دیئے جائیں گے۔ العربیہ اردو کے مطابق سعودی وزارت نے…

افریقی ملک کے نائب صدر کا طیارہ جنگل میں گر کر تباہ ہونے کی اطلاعات

لیلونگ وے(نیا محاز )افریقی ملک ملاوی کے اعلیٰ فوجی عہدیدار نے دعویٰ کیاہے کہ نائب صدر کا لاپتہ طیارہ ممکنہ طورپر گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملاوی ڈیفنس فورس کے کمانڈر ’پال ویلنٹینو‘ نے بتایا…

شدید خشک سالی: میکسیکو کی جھیل شدید خشک سالی: میکسیکو کی جھیل میں ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں مر گئیں

میکسیکوسٹی (نیا محاز )خشک سالی سے میکسیکو کی جھیل میں ہزاروں کی تعداد میں مردہ مچھلیاں پائی گئیں۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات ناصرف انسان بلکہ بے زبان جاندار بھی بھگت رہے ہیں اور یہ اثرات کسی ایک خطے نہیں بلکہ…

امریکی وزیرخارجہ ٹونی بلنکن کی مشرق وسطیٰ روانگی،غزہ جنگ بندی منصوبے کو آگے بڑھائیں گے

واشنگٹن (نیا محاز )امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اسرائیل اور غزہ تنازع میں جنگ بندی کی نئی تجویز کو آگے بڑھانے کے لئے مشرق وسطیٰ پہنچنے والے ہیں۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق توقع ہے کہ واشنگٹن کے اعلیٰ…

مسجد نبویﷺ کے قریب مرکزی علاقے میں سمارٹ روبوٹ سروس کا آغاز

مدینہ منورہ(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 10 جون2024ء) مدینہ ریجن میں وزارت صحت کی شاخ نے مسجد نبوی کے قریب مرکزی علاقے میں سمارٹ روبوٹ سروس کا آغاز کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس سروس کا مقصد…