بین الاقوامی خبریں
بندر عباس بندرگاہ پر دھماکے میں 40 افراد جاں بحق، 1200 زخمی
نیا محاذ: بندر عباس — ایران کی بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 40 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ 1200 افراد زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔ ایرانی میڈیا کے…
پہلگام واقعے پر بھارت کی حقیقت چھپانے کی کوشش ناکام، بھارتی وزیر کا اعتراف
نیا محاذ: ممبئی — پہلگام واقعے پر بھارت کی حقیقت چھپانے کی کوشش ناکام ہوگئی، بھارتی وزیر برائے پارلیمانی امور کرن رجیجو نے واقعے میں غلطی کا اعتراف کر لیا۔ وزارت داخلہ اور انٹیلی جنس بیورو نے واقعے کی تفصیلات…
کینیڈا میں وفاقی پارلیمنٹ کے انتخابات، مارک کارنی اور پیری پوئیلیور کے درمیان کانٹے کا مقابلہ
نیا محاذ: ٹورنٹو — کینیڈا میں نئی وفاقی پارلیمنٹ منتخب کرنے کے لئے انتخابات آج ہوں گے۔ وزیر اعظم مارک کارنی اور کنزر ویٹو رہنما پیری پوئیلیور کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ…
چین کا دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے مؤقف کی بھرپور حمایت کا اعلان
نیا محاذ: اسلام آباد — چین نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے مؤقف کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کے اقدامات کو سراہا ہے۔ یہ اعلان چینی وزیر خارجہ وانگ ای اور…
چین کا پہلگام واقعے پر پاکستان سے اظہار یکجہتی، منصفانہ تحقیقات کی حمایت
نیا محاذ: اسلام آباد — چین نے پہلگام میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر پاکستان کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان کے سلامتی کے خدشات کو مکمل طور پر جائز قرار دیا ہے۔ چین کے وزیر خارجہ…
واٹس ایپ پر میٹا کا اے آئی اسسٹنٹ صارفین کے لیے پریشانی کا باعث بن گیا
کیلیفورنیا (نیا محاذ) – واٹس ایپ پر میٹا کی جانب سے متعارف کرایا گیا نیا اے آئی اسسٹنٹ فیچر دنیا بھر میں صارفین کی پریشانی کا باعث بن رہا ہے، خصوصاً یورپی صارفین نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔…
غزہ پر اسرائیلی مظالم جاری، مزید 85 فلسطینی شہید، حماس کا بھرپور جواب
غزہ (نیا محاذ) – غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ نہ تھم سکا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 85 فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ درجنوں شدید زخمی ہیں۔ تازہ ہلاکتوں کے بعد شہداء کی مجموعی تعداد…
پوپ فرانسس کی آخری رسومات آج اٹلی میں ادا کی جائیں گی
روم (نیا محاذ) – کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی آخری رسومات آج اٹلی کے شہر ویٹی کن سٹی میں ادا کی جا رہی ہیں۔ دنیا بھر سے عالمی رہنماؤں اور عقیدت مندوں کی آمد کا سلسلہ جاری…
ایرانی جوہری پروگرام پر مذاکرات کا تیسرا دور آج عمان میں متوقع
واشنگٹن (نیا محاذ) – ایران کے جوہری پروگرام پر جاری سفارتی کوششوں کے سلسلے میں مذاکرات کا تیسرا دور آج عمان میں ہونے کا امکان ہے، جس سے خطے میں پائی جانے والی بے چینی میں کمی کی امید پیدا…
ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان: پاکستان اور بھارت کے تعلقات کشیدہ، کشمیر تنازع کو خود حل کرنے کا مشورہ
واشنگٹن (نیا محاذ) – امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات ہمیشہ سے کشیدہ رہے ہیں اور دونوں ممالک کو اپنے مسائل خود حل کرنے چاہئیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ…