بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 243 خبریں موجود ہیں

ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا، سزا ستمبر تک موخر

نیویارک( نیا محاز )عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 11 جولائی کو سنائی جانے والی سزا ستمبر تک موخر کر دی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق نیویارک کے ایک جج نے سابق صدر کو…

پاکستان کا اقوام متحدہ میں بھارت کو کرارا جواب

واشنگٹن (نیا محاز )اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارتی اشتعال انگیز پاکستان مخالف تقاریر پر پاکستانی مشن نے منہ توڑ جواب دیا ،پاکستانی سفارتکار ربیعہ اعجاز نے اقوام متحدہ میں بھارتی مندوب کا ڈھونگ بے نقاب کردیا، انہوں نے…

متحدہ عرب امارات میں یکم محرم الحرام کو چھٹی کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں یکم محرم الحرام کو چھٹی کا اعلان ابوظہبی (نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 03 جولائی2024ء) متحدہ عرب امارات میں پرائیوٹ سیکٹر کے لیے یکم محرم الحرام کو چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔خلیجی میڈیا…

میکسیکو:پادری 100 ڈالرز کے بدلے جنت میں پلاٹ بیچنے لگا

میکسیکو سٹی (نیا محاز ) میکسیکو میں ایک پادری جو خدا سے ذاتی ملاقات کا دعویٰ کرتا ہے، نے کہا ہے کہ اسے جنت میں پلاٹ 100 ڈالر میں فروخت کرنے کا اختیار دے دیا گیا ہے۔ میکسیکو میں اینڈ…

صدارتی مباحثے کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے خراب کارکردگی کی وجہ جوبائیڈن نے خود ہی بتادی

واشنگٹن (نیا محاز ) امریکی صدر جوبائیڈن نے پہلے صدارتی مباحثے میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مایوس کُن کارکردگی کی وجہ خود ہی بتادی۔ روزنامہ جنگ نے غیرملکی میڈیا کے حوالے سے لکھاکہ گزشتہ ماہ ڈیموکریٹک پارٹی…

اترپردیش: مذہبی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 27 افراد ہلاک

نئی دہلی (نیا محاز ) بھارتی ریاست اترپردیش میں نئی دہلی سے تقریباً 140کلومیٹر دور مذہبی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 3بچوں سمیت27افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش میں مذہبی رسم کی ادائیگی کیلئے لوگوں کی ایک بڑی…

وزیر اعظم تاجکستان پہنچ گئے ، اسماعیل سامانی کی یادگار پر حاضری

دوشنبہ( نیا محاز ) وزیراعظم محمد شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ تاجکستان کے دو روزہ دورے پر دوشنبہ پہنچ گئے۔ دوشنبہ ایئرپورٹ پر تاجک وزیراعظم قاہر رسول زادہ، تاجک وزیر توانائی و آبی وسائل دلیر جمعہ، تاجک نائب وزیر…

غزہ: 7 اکتوبر سے اب تک 8 ہزار سے زائد فلسطینی طلبہ شہید

غزہ(نیا حاز ) غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک 8 ہزار سے زائد طالب علم اور 497 فلسطینی اساتذہ شہید ہوچکے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں غزہ میں کم از کم…

بال ٹیمپرنگ کا الزام،آکاش چوپڑا نے انضمام الحق کو چیلنج کردیا

نئی دہلی (نیا محاز )سابق بھارتی کرکٹر و کمنٹیٹر آکاش چوپڑا نے قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کو بال ٹیمپرنگ اور ریورس سوئنگ سے متعلق دیئے گئے بیان پر چیلنج کردیا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے…

چینی خلائی راکٹ حادثاتی طورپر لانچ ہونے کے بعد تباہ

راکٹ ٹیسٹ بینچ کے جنوب مغرب میں 1.5 کلومیٹر دور ایک پہاڑ میں گرا،رپورٹ بیجنگ(نیا محاز – این این آئی۔ 02 جولائی2024ء) چین میں خلائی راکٹ حادثاتی طور پر ٹیسٹ کے دوران خود بخود لانچ ہونے کے بعد فضا میں…