بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 233 خبریں موجود ہیں

اسپیس ایکس کا نیا سنگ میل: خلا میں مزید 28 انٹرنیٹ سیٹلائٹس روانہ

فلوریڈا: (نیا محاذ) سپیس ایکس نے خلا کی وسعتوں میں ایک اور کامیاب قدم رکھتے ہوئے مزید 28 انٹرنیٹ سیٹلائٹس زمین کے نچلے مدار میں روانہ کر دیے ہیں۔ یہ لانچ فلوریڈا کے کیپ کیناویرل اسپیس فورس اسٹیشن سے کیا…

پاک بھارت کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے پر غور

نیویارک: (نیا محاذ) پاک بھارت کشیدہ تعلقات نے ایک بار پھر عالمی برادری کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر ایونجلوس سیکریس نے ممکنہ ہنگامی اجلاس بلانے پر غور شروع کر دیا ہے،…

نیٹو سکیورٹی اتحاد میں پھوٹ کا خدشہ، امریکی صدر کا اجلاس میں شرکت سے انکار

نیویارک: (نیا محاذ) نیٹو سکیورٹی اتحاد میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں، جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو کے سربراہی اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا۔ اس فیصلے کے بعد عالمی میڈیا میں نیٹو کے دفاعی…

آئی سی سی ویمنز ٹی20 رینکنگ جاری: آسٹریلیا سرفہرست، پاکستان کا آٹھواں نمبر

دبئی: (نیا محاذ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ٹی20 ٹیموں کی سالانہ عالمی رینکنگ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق آسٹریلوی ویمنز ٹیم 299 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر موجود ہے۔ آئی سی سی کی…

عالمی پریس فریڈم انڈیکس میں پاکستان کی رینکنگ میں تنزلی

لاہور: (نیا محاذ) عالمی صحافتی تنظیم ’رپورٹرز وِدآؤٹ بارڈرز‘ نے دنیا بھر میں آزادی صحافت کی صورتحال پر مبنی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں پاکستان کی رینکنگ میں نمایاں تنزلی ہوئی ہے۔ نئی رپورٹ کے مطابق، پاکستان 180…

دنیا بھر میں آزادی صحافت کا دن: قربانیوں اور جدوجہد کو خراجِ تحسین

لاہور: (نیا محاذ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج “عالمی یوم آزادی صحافت” منایا جا رہا ہے۔ یہ دن ہر سال 3 مئی کو اس عزم کے ساتھ منایا جاتا ہے کہ صحافیوں کو درپیش خطرات، مشکلات اور ان کی…

پہلگام حملہ: چین کا پاکستان کے حق میں بڑا اعلان، ہر جارحیت کی صورت میں ساتھ دینے کا وعدہ

بیجنگ: (نیا محاذ) چین نے پاکستان کے ساتھ غیر متزلزل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت کے خلاف کسی بھی جارحیت پر چین مکمل طور پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوگا۔ چینی صدر…

پہلگام حملہ: امریکا نے بھارت کے الزامات مسترد کر دیے، جنوبی ایشیا میں امن پر زور

واشنگٹن: (نیا محاذ) بھارت کا پراپیگنڈا ایک بار پھر ناکام، امریکا نے پہلگام حملے کے تناظر میں پاکستان پر الزامات کو مسترد کر دیا ہے اور جنوبی ایشیا میں امن کی بحالی پر زور دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی…

بھارت کی یوٹیوب سنسرشپ: وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر ہٹا دی گئی

اسلام آباد: (نیا محاذ) بھارت کی جانب سے ایک اور متنازع اقدام سامنے آیا ہے جہاں وزیراعظم شہباز شریف کے یوٹیوب چینل پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، جس کے بعد اُن کی کاکول اکیڈمی میں کی گئی پاسنگ…

سورج کی تپش کم کرنے کا تجربہ: برطانیہ میں جیو-انجینئرنگ تکنیک پر اہم پیشرفت

لندن: (نیا محاذ) برطانیہ میں سائنسدانوں نے سورج کی بڑھتی ہوئی تپش کو کم کرنے کیلئے جیو-انجینئرنگ تکنیک پر تجربات کی تیاری شروع کر دی ہے۔ یہ تجربات برطانوی حکومت کی گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کیلئے 5 کروڑ پاؤنڈز کی…