بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 243 خبریں موجود ہیں

چلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 7.3 ریکارڈ

سینٹیاگو(نیا محاز )جنوبی امریکی ملک چلی میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شمالی چلی میں 7.3 شدت کا زلزلہ آیاہے جس کا مرکز ساحلی شہر انٹوفاگسٹا سے 164 میل دور تھا۔زلزلے کی…

ڈونلڈ ٹرمپ کا بطور صدارتی امیدوار نامزدگی قبول کرنے کا اعلان

ملواکی(نیا محاز )سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بطور صدارتی امیدوار نامزدگی قبول کرنے کا اعلان کر دیا۔ قاتلانہ حملے کے بعد ملواکی میں منعقدہ ری پبلکن کنونشن سے پہلا خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امید…

بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کیخلاف پر تشدد مظاہرے جاری، ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی

ڈھا کا (نیا محاز )بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف مظاہرے شدت اختیار کرگئے۔ پرتشدد واقعات میں مزید 4 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد مجموعی تعداد 10 ہوگئی۔ متعدد شہروں میں موبائل اور انٹرنیٹ پر پابندی عائد…

مکیش امبانی نے بیٹے کی شادی پر اربوں خرچ کرنے کے بعد ملازمین کو کیا تحفہ دیا ؟ بھارت میں ہنگامہ برپا

ممبئی (نیا محاز ) ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں ویسے تو اربوں روپے کو پانی کی طرح بہایا گیا ہے۔ جہاں شادی کے مہمانوں کے فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام اور…

امریکی صدر جوبائیڈن اور سابق سپیکر نینسی پلوسی کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو منظر عام پر آ گئی

واشنگٹن(نیا محاز )امریکی صدر جوبائیڈن اور سابق سپیکر نینسی پلوسی کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو منظر عام پر آ گئی ہے جس میں انہوں نے امریکی صدر کو پولز کے پریشان کن نتائج کے بارے میں آگاہ کیا ۔ امریکی میڈیا…

ایشیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں مکیش امبانی کا بدستور پہلا نمبر

نئی دہلی(نیا محاز ) رواں سال جولائی کے مہینے کی ایشیا کے دس امیر ترین افراد کی فہرست سامنے آگئی جس کے مطابق بھارت کے معروف صنعتکار مکیش امبانی بدستور پہلے نمبر پر ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق…

صدر منتخب ہوا تو سعودی عرب کی ہمیشہ حفاظت کروں گا: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( نیا محاز ) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ صدر منتخب ہوا تو ہمیشہ سعودی عرب کی حفاظت کروں گا۔ غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ری پبلکن پارٹی کی جانب سے نامزد ہونے والے…

چین کا دوسرا انقلاب

اس میں کوئی شک نہیں کہ آج چین کی بے مثال اور کرشماتی ترقی میں اصلاحات اور کھلے پن کو نمایاں اہمیت حاصل ہے۔اس پالیسی جسے” چین کا دوسرا انقلاب” قرار دیا جا سکتا ہے، نے نہ صرف ملک میں…

بھارتی کرکٹ بورڈ نےنو منتخب ہیڈ کوچ گوتم گھمبیر کو زور دار جھٹکا دیدیا

ممبئی (نیا محاز )بھارتی کرکٹ بورڈ نے نومنتخب ہیڈکوچ گوتم گمبھیر کو اپنی مرضی کا معاون عملہ فراہم کرنے سے صاف انکار کردیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی سیکریٹری نے نئے ہیڈکوچ گوتم گمبھیر کی…

غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بے گھر افراد پر بمباری جاری، 90 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ(نیا محاز )غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بے گھر فلسطینیوں پر بمباری نہ تھمی، 24 گھنٹوں کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 90 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے 10 روز میں…