بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 637 خبریں موجود ہیں

بھارت سے اسلام آباد آئے فرانسیسی شہری سے منشیات برآمد

اسلام آباد(نیا مھاذ)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے عملے نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک فرانسیسی شہری کے قبضے سے ڈیڑھ کلو گرام سے زائد چرس برآمد کر لی۔اے این ایف حکام کے مطابق ملزم…

جرمنی کو کرسمس مارکیٹ کے حملہ آور سے متعلق خبردار کردیا تھا، سعودی عرب

جدہ(نیا محاذ)سعودی عرب نے کہا ہے کہ جرمنی کو کرسمس مارکیٹ میں لوگوں پر گاڑی چڑھانے والے شخص سے متعلق خبردار کردیا تھا۔ غیرملکی خبرایجنسی نے سعودی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ جرمن حکام کو حملہ کرنے والے شخص…

بہن کو بھائی سے جائیداد میں حصہ دلوانے کیلئے ہندو جج نے قرآن اٹھا لیا

سرینگر(نیا محاذ)جموں کشمیر کے رہائشی محمد یوسف بٹ جائیداد کے ایک مقدمے میں چار دہائی بعد آنے والے عدالتی فیصلے سے بے حد خوش ہیں۔رپورٹ کے مطابق اس کیس میں ہندو جج نے مقدمے کی سماعت کے دوران مسلمانوں کی…

صدر مملکت پر کالا جادو کرنے کے الزام میں 2 افراد گرفتار

لوساکا(نیا محاذ)افریقی ملک کے صدر پر ’’کالا جادو‘‘ کرنے کے الزام میں پولیس نے 2 افراد گرفتارکر لیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق زمبیا کے صدر پر کالا جادو کرنے والے 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا، ملزمان سے 2…

متحدہ عرب امارات میں نئے سال کی سالانہ چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

دبئی (ویب ڈیسک) نئے سال کی خوشی میں حکومت اور نجی شعبے کے ملازمین کے لیے مزید راحت، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے بدھ، یکم جنوری 2025 کو تمام دفاتر کے لیے عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔وزارت…

جنوبی افریقہ میں 5.3 شدت کا زلزلہ

کیپ ٹاؤن(نیوزڈیسک)جنوبی افریقہ میں 5.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل” جیو نیوز” کے مطابق یورپی بحیرہ احمر سیسمولوجیکل سینٹر نے تصدیق کی ہے کہ زلزلے کے جھٹکے جنوبی افریقہ اور نمیبیا میں محسوس کیے…

ساتھی اداکارہ کو جنسی ہراساں کرنے کے الزام میں معروف بھارتی اداکار گرفتار

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست تیلنگانہ کی پولیس نے حیدرآباد (دکن) میں یوٹیوبر اور اداکار پرساد بہرا کو گرفتار کر لیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پرساد بہرا پر ان کی ساتھی اداکارہ نے کئی ماہ سے جنسی ہراسانی کا…

امریکی پابندیوں کا پاکستان پر زیرو اثر ہوگا: ملیحہ لودھی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہےکہ امریکی پابندیوں کا پاکستان پر اثر زیرو ہوگا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ملیحہ لودھی نے کہا کہ امریکا…

مکیش کھنہ نے شتروگن سنہا سے متعلق بیان پر سناکشی کو وضاحت پیش کردی

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے شکتی مان اسٹار مکیش کھنہ نے شتروگن سنہا سے متعلق بیان پر ان کی بیٹی سناکشی سنہا کو وضاحت پیش کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق مکیش نے وضاحت دی کہ ان کا مقصد کوئی بات…

سنیل گواسکر نے روہت شرما کے کپتان کے عہدے سے دستبرار ہونے کی پیشگوئی کر دی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے موجودہ کپتان روہت شرما کے دستبرادر ہونے کی پیش گوئی کر دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ روہت شرما میلبرن اور سڈنی میں…