اہم خبریں
بانی پی ٹی آئی کا ملٹری ٹرائل ہو گا یا نہیں؟وفاقی حکومت نے جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا
اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد ہائیکورٹ میں وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی ممکنہ ملٹری ٹرائل کیخلاف درخواست جواب جمع کر ادیا۔ اے اے جی نے کہاکہ ابھی تک وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کے ملٹری ٹرائل…
نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کے بارے اہم معلومات سامنے آ گئیں
راولپنڈی(نیا محاذ) آئی ایس آئی کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک پاکستان کی وہ پہلی شخصیت ہیں جو اس عہدے پر آنے والے پی ایچ ڈی ہولڈر ہیں۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) سے…
الیکشن ٹریبونل تبدیلی کیس،پی ٹی آئی امیدواروں کے وکیل نے جواب جمع کرانے کیلئے وقت کی استدعا کردی
اسلام آباد(نیا محاذ)الیکشن ٹریبونل تبدیلی کیس میں پی ٹی آئی امیدواروں کے وکیل نے جواب جمع کرانے کیلئے وقت کی استدعا کردی۔سما ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن میں اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کی درخواست پر سماعت…
مخصوص نشستوں کا کیس: الیکشن کمیشن کا پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(نیا محاذ)ذرائع کا کہنا ہے کہ مخصوص نشستوں کے حوالے سے تفصیلی فیصلے پر الیکشن کمیشن نے ایک پھر سپریم کورٹ سے رجوع کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مخصوص نشستوں کے حوالے سے تفصیلی فیصلے…
اسلام آباد میں بغیراجازت پرامن اجتماع پر پابندی کیخلاف درخواست پر وفاق اور سیکرٹری قانون کو نوٹس جاری
اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بغیراجازت پرامن اجتماع پر پابندی کیخلاف درخواست پر وفاق اور سیکرٹری قانون کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا،عدالت نےاٹارنی جنرل منصور عثمان کو بھی معاونت کیلئے طلب کرلیا۔چیف جسٹس…
سندھ ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
کراچی(نیا محاذ)سندھ ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔جسٹس یوسف علی سعید نے کہاکہ درخواست پر فیصلہ آج ہی جاری کیا جائے گا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ…
لاہور ہائیکورٹ؛مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے متفرق درخواست دائر
لاہور(نیا محاذ)مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائرکردی گئی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ فیصلے پر عملدرآمد کیلئے درخواست ہائیکورٹ میں دائر کی گئی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ…
پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج
اسلام آباد(نیا محاذ)پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چودھری احتشام الحق ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی،درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ آرڈیننس…
پرویز الٰہی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا
لاہور(نیا محاذ)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ اور دیگر کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا۔سما ٹی وی کے مطابق جسٹس شمس محمود نے پرویز الٰہی سمیت دیگر کی…
پاکپتن میں ڈکیتی کے دوران 17 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کا ہولناک واقعہ
پاکپتن (نیا محاذ )پاکپتن میں دوران ڈکیتی ملزمان نے لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ئے جانے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق پاکپتن میں کوٹ بہاول کے قریب ڈکیتی کے دوران 17سال کی لڑکی سے اجتماعی…