اہم خبریں
سپریم کورٹ کا بیوہ کو وراثتی جائیداد منتقل کرنے کا حکم ، جھوٹی گواہیوں،جعلی مقدمہ بازی پر مخالف فریقین کو 5لاکھ جرمانہ
اسلام آباد(نیا محاذ)سپریم کورٹ نے بیوہ شمیم اختر کو فوری وراثتی جائیداد منتقل کرنے کا حکم دیدیا،عدالت نے جھوٹی گواہیوں، جعلی مقدمہ بازی پر مخالف فریقین کو 5لاکھ جرمانہ کردیااور فریقین کو 5لاکھ روپے جرمانہ 3ماہ میں ادا کرنا ہوگا۔جرمانہ…
طیفی بٹ کے بہنوئی کے قتل کی تفتیش کیلئے ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا گیا
لاہور (نیا محاذ) پولیس نے طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کے واقعے کی تفتیش مؤثر بنانے کے لیے ماہر کھوجیوں پر مشتمل ”پینل آف آفیسرز“ قائم کردیا ہے۔نجی تی وی آج نیوز کے مطابق لاہور پولیس نے…
ٓئینی ترمیم اسمبلی میں کب پیش کی جائے گی ؟ راناثناء اللہ نے اہم بیان جاری کر دیا
اسلام آباد (نیا محاذ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور جے یو آئی بھی آئینی ترمیم کے اپنے ڈرافٹ پر کام کررہی ہے، امید ہے کچھ…
شکار پور میں رشتے کا جھانسہ دے کر بلائی گئی 4 خواتین سمیت 8 افراد اغوا
شکار پور (نیا محاذ )سندھ کے شہر شکارپور میں رشتے کا جھانسہ دے کر بلائی گئی 4 خواتین سمیت 8 افراد کو اغوا کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ ناپرکوٹ کچے میں پیش آیا جہاں مغوی افراد رشتہ دیکھنے سکھر…
جعلی خبریں روکنے کیلئے اخبارات کا کردار بہت اہم ہے، صدر کا نیوز پیپرریڈرشپ ڈے پر پیغام
اسلام آباد(نیا محاذ ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ تیز رفتار ڈیجیٹل دور میں غلط معلومات اور جعلی خبریں روکنے کے لئے اخبارات کا کردار بہت اہم ہے۔ نیشنل نیوز پیپرریڈرشپ ڈے پراپنے پیغام میں صدر…
زرتاج گل کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی
اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے زرتاج گل کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کردی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں زرتاج گل کا نام سفری…
آئی ایم ایف بورڈ میٹنگ آج،پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کے قرض کی منظوری کا امکان
اسلام آباد(نیا محاذ) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کی میٹنگ آج ہوگی جس میں پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کے پروگرام کی منظوری پر غور کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق…
انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا
کراچی(نیا محاذ)انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 5پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، انٹربینک میں ڈالر 5پیسے کم ہو…
خیبر پختونخوا ، نگران دور میں بھرتی 6 ہزار سرکاری ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ
پشاور(نیا محاذ)خیبر پختو نخوا حکومت نے نگران دور میں بھرتی ہونے والے 6 ہزار سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے کہا کہ نگران…
کوئٹہ؛ پولیس موبائل پر دھماکا، اہلکار سمیت 3 افراد زخمی
کوئٹہ(نیا محاذ)مشرقی بائی پاس بھوسہ منڈی کے علاقے میں پولیس موبائل پر دھماکے کے نتیجے میں اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کے وقت خالق…