اہم خبریں
گرفتاری کا خدشہ، علی امین گنڈاپور نے راہداری ضمانت کیلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
پشاور(نیا محاذ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے لاہور اور راولپنڈی میں درج مقدمات میں گرفتاری کے خدشے کے باعث راہداری ضمانت کیلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔سما ٹی وی کے مطابق علی امین گنڈاپور نے راہداری ضمانت کیلئے ہائیکورٹ میں…
چودھری پرویز الٰہی کا نام پی سی ایل سے نکال دیا گیا
لاہور(نیا محاذ)چودھری پرویز الٰہی اور اہل خانہ کے افراد کا نام پی سی ایل سے نکال دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے درخواستوں پر سماعت کی، پرویز الہٰی سمیت دیگر نے پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام…
پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اجلاس،جسٹس منصور علی شاہ کی عدم شرکت
اسلام آباد(نیا محاذ)پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اجلاس میں سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ شریک نہ ہوئے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اجلاس ہوا، اجلاس میں چیف جسٹس…
63اے کی تشریح کا معاملہ ،پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نےنیا بنچ تشکیل دیدیا
اسلام آباد(نیا محاذ)پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے 63اے کی تشریح کے معاملے پر نیا بنچ تشکیل دیدیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اجلاس ہوا، اجلاس میں…
ٹریبونل تبدیلی کیس؛ہم تو یہاں اجنبی ہیں،شعیب شاہین کا الیکشن کمیشن سے شکوہ
اسلام آباد(نیا محاذ)الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کیلئے لیگی ایم این ایز کی درخواستوں پر سماعت کے دوران شعیب شاہین نے شکوہ کرتے ہوئے کہاکہ ہم تو یہاں اجنبی ہیں،ممبر بلوچستان نے شعیب شاہین سے استفسار کیا کہ آپ کیسے اجنبی…
لاہور ہائیکورٹ نے پی این آئی لسٹ کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا
لاہور(نیا محاذ)لاہور ہائیکورٹ نے پی این آئی لسٹ کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پرویژنل نیشنل آئیڈینٹی فکیشن لسٹ کے تحت شہریوں کو بیرون ملک سفر سے روکنے کے خلاف…
رمضان شوگر مل ریفرنس، وزیراعظم اور حمزہ شہباز نے نیب ترمیمی قانون کے تحت ریلیف مانگ لیا
لاہور(نیا محاذ)رمضان شوگر مل ریفرنس میں وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہباز نے نیب ترمیمی قانون کے تحت ریلیف مانگ لیا۔سما ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت میں رمضان شوگر مل ریفرنس کی سماعت ہوئی،وزیراعظم اور حمزہ شہباز نے نیب ترمیمی…
محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات،بلامقابلہ امیر جے یو آئی منتخب ہونے پر مبارکباد دی
اسلام آباد(نیا محاذ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمدہوئی،وفاقی وزیر داخلہ نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی،محسن نقوی نے جے یو آئی کا بلامقابلہ امیر منتخب ہونے پرمولانا فضل…
عمران خان کی سیاسی حیثیت تسلیم کئے بغیرملک میں استحکام نہیں آ سکتا ،فواد چودھری
اسلام آباد (نیا محاذ)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سیاسی حیثیت تسلیم کئے بغیر پاکستان میں استحکام نہیں آ سکتا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق احتساب عدالت کے…
96 ارب کے ریونیو شارٹ فال کا سامنا،پہلی سہ ماہی میں آئی ایم ایف کاہدف حاصل نہ ہوسکا، حکومت کیلئے سخت ٹیکس اقدامات ناگزیر
اسلام آباد(نیا محاذ )ایف بی آر کو پہلی سہ ماہی کے ہدف میں 96 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کا سامنا ہے اور آئی ایم ایف ہدف حاصل نہ ہوسکا جس کے باعث حکومت کو سخت ٹیکس اقدامات کرنا…