اہم خبریں
لاہور میں تحریک انصاف کا احتجاج، مختلف تھانوں میں 22 مقدمات درج
لاہور (نیا محاذ)لاہور میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے تناظر میں مختلف تھانوں میں عمران خان اور مرکزی قیادت سمیت درجنوں کارکنوں کے خلاف 22 مقدمات درج کرلئے گئے۔ نجی چینل سماٹی وی کے مطابق گزشتہ روز لاہور میں…
وزیراعلیٰ کی گمشدگی کا معاملہ،سپیکر خیبرپختونخوااسمبلی نے ایڈووکیٹ جنرل کو طلب کرلیا
پشاور(نیا محاذ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کی گمشدگی کے معاملے پرسپیکر کے پی کے اسمبلی نے ایڈووکیٹ جنرل کو طلب کرلیا ۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ اجلاس میں پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی…
صدارتی ایوارڈ سے متعلق بیان، فضیلہ قاضی نے وضاحت کر دی
کراچی(نیا محاذ)سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے صدارتی ایوارڈ سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت پیش کر دی۔انہوں نے انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنے بیان کی وضاحت پیش کی۔اداکارہ نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ صدارتی…
لاہورمیں دفعہ 144 لگانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور(نیا محاذ) لاہور میں 6 دن کیلئے دفعہ 144 لگانےکا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شہری ملک ناجی اللہ نے متفرق درخواست لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی جس…
توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس
اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام…
اسلم سلیمی مدبر اور اعلیٰ پائے کے سیاستدان تھے ،وزیرِ اعظم کا سابق نائب امیر جماعت اسلامی کے انتقال پر اظہار افسوس
اسلام آباد (نیا محاذ)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سابق نائب امیر جماعت اسلامی چودھری اسلم سلیمی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیرِ اعظم نے مرحوم کی بلندی درجات اور اہلِ خانہ کیلئے صبر کی دعا کی ہے…
مریم نواز نے پنجاب میں میں ریسٹورینٹس، بیکریوں اور شادی ہالز سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دیں
لاہور (نیا محاذ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کی آمدنی (ریونیو) میں اضافے کے لیے ریسٹورینٹس، بیکریوں اور میرج ہالز کا مستند ڈیٹا بنانے کی ہدایت کردی ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت…
بجلی صارفین کیلئے جلد اچھی خبر متوقع
اسلام آباد (نیا محاذ) انرجی ٹاسک فورس آئی پی پیز سے ڈیل کے قریب پہنچ چکی ہے اور جلد اچھی خبر متوقع ہے جبکہ حکومت 2025 تک تین تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کرے گی۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے…
اسلام آباد کے 3حلقوں کے ٹریبونل کی تبدیلی سے متعلق کیس ،الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع
اسلام آباد(نیا محاذ)الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے 3حلقوں کے ٹریبونل کی تبدیلی سے متعلق کیس میں پی ٹی آئی کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع دیدیا، الیکشن کمیشن نے کہاکہ 9اکتوبر کے بعد کوئی موقع فراہم نہیں ہوگا…
چیچہ وطنی کی ادیبہ مبارک انصاری جس کا 3 سال بعد بھی پولیس کھوج نہ لگا سکی
ساہیوال (نیا محاذ) چیچہ وطنی کے نواحی گاؤں 110/7R سے 6 سالہ ادیبہ مبارک انصاری کو لاپتہ ہوئے 3 سال ہو گئے ہیں۔ بظاہر یہ کیس چیچہ وطنی شہر کی مقامی پولیس نے بند کر دیا ہے۔ تاہم ادیبہ کے…