اہم خبریں
حکومت کا توانائی شعبے کی اصلاحات کیلئے بڑا اقدام ،بجلی کی پیداوار اور خرید کیلئے انڈپینڈنٹ مارکیٹ بنانے کی منظوری
اسلام آباد ( نیا محاذ) حکومت نے پاکستان میں بجلی کی پیداوار اور خرید کیلئے ایک انڈپینڈنٹ ملٹی پلیئر مارکیٹ بنانے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا جس میں…
نیب نے کرپشن سکینڈل میں چوہدری پرویزالٰہی اور دیگر ملزمان سے بھاری رقم ریکور کر لی
لاہور (نیا محاذ )نیب نے کرپشن اسکینڈل میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور دیگر ملزمان سے بڑی ریکوری کرکے رقم پنجاب حکومت کے حوالے کر دی۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ترجمان نیب لاہور کی جانب سے…
آپ اپنی آواز نیچی رکھ کر بات کریں،فیصل چودھری اورچیف الیکشن کمشنر میں سخت جملوں کا تبادلہ
اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے الیکشن ٹریبونل تبدیل کرنے کی درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف الیکشن کمشنر اور وکیل فیصل چودھری میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔دوران سماعت چیف الیکشن کمشنر نے وکیل فیصل چودھری…
الیکشن کمیشن پاکستان نے پنجاب کیلئے الیکشن ٹربیونل مقرر کردیئے
اسلام آباد(نیا محاذ)الیکشن کمیشن پاکستان نے پنجاب کیلئے الیکشن ٹربیونل مقرر کردیئے۔سما ٹی وی کے مطابق جسٹس (ر)محمود مقبول باجوہ کو گجرات، منڈی بہاؤالدین، نارووال، گوجرانوالہ کیلئے مقررکیاگیا ہے،جسٹس (ر)ظفر اقبال بہاولپور، بہاولنگر، رحیم یار خان، لودھراں، مظفرگڑھ جبکہ جسٹس(ر)عبدالشکورپراچہ…
ڈی چوک احتجاج کیس؛تحریک انصاف کی 9خواتین کارکنان کی ضمانتیں منظور
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی چوک احتجاج کیس میں تحریک انصاف کی 9خواتین کارکنان کی ضمانتیں منظور کرلی گئیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی،پی ٹی آئی وکلا…
بینکر فیصل نبی قتل کیس؛سندھ ہائیکورٹ نے ملزمان کی عمر قید کی سزا کالعدم قراردیدی
کراچی(نیا محاذ)سندھ ہائیکورٹ نے بینکر فیصل نبی ملک قتل کیس میں ملزمان کی عمر قید کی سزاکالعدم قرار دیدی۔سما ٹی وی کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں بینکر فیصل نبی ملک قتل کیس میں سزا کیخلاف 2ملزمان کی اپیلوں پرسماعت ہوئی،سندھ…
پیر کی حویلی میں قتل ہونے والی بچی کی والدہ کا تہلکہ خیز انکشاف
خیر پور (ویب ڈیسک) سندھ کے شہر رانی پور میں بااثر پیر کی حویلی میں تشدد کے باعث جاں بحق کمسن ملازمہ کے کیس میں نیا موڑ آیا ہے۔ مقتولہ بچی کے والدین کو بااثر ملزمان کی جانب سے ہراساں…
پاکستان میں مزید 4 پولیو کیس سامنے آگئے، رواں سال تعداد 55 سے 65 تک پہنچنے کا خدشہ
اسلام آباد(نیا محاذ)ملک میں پولیو کے مزید 4 کیس سامنے آ گئے۔ پولیو کیس جیکب آباد، کراچی کے ضلع ملیر اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سامنے آئے ہیں، جیکب آباد کی تحصیل ٹ±ھل میں 32 مہینے کی بچی اور 18…
پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف درخواست؛وفاقی حکومت، اٹارنی جنرل ، ایڈووکیٹ جنرل کو 27اے کا نوٹس جاری
پشاور(نیا محاذ)پشاور ہائیکورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس 2024کیخلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت، اٹارنی جنرل ، ایڈووکیٹ جنرل کو 27اے کا نوٹس جاری کردیا۔سما ٹی وی کے مطابق پریکٹس اینڈپروسیجر آرڈیننس 2024کیخلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی،پشاور ہائیکورٹ کے…
پشاور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن کو محمود خان کیخلاف کارروائی سے روک دیا
پشاور(نیا محاذ)پشاور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن کو سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کیخلاف کارروائی سے روک دیا ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیراعلیٰ محمود خان کی اینٹی کرپشن کے نوٹس کے معاملے پر پشاور ہائیکورٹ…