اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2212 خبریں موجود ہیں

ٹانک میں پولیس وین پر حملہ، 2 اہلکار جاں بحق، 3 شدید زخمی

ٹانک (نیا محاذ )ٹانک میں پولیس وین پر حملے میں دو اہلکار جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ ڈی پی او ٹانک کے مطابق پولیس وین معمول کی گشت پر مامور تھی کہ پٹھان کوٹ کے قریب نامعلوم افراد…

صدر آصف زرداری نے گورنر خیبرپختونخوا کو اسلام آباد طلب کرلیا

اسلام آباد (نیا محاذ )صدر آصف علی زرداری نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو اسلام آباد طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق صدر پاکستان اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال پرغور کا امکان ہے۔ چندروز…

جی ایچ کیو حملہ: عمران خان و دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

راولپنڈی (نیا محاذ ) 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان اور دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی گئی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی…

ڈیمز فنڈ کیس: پاکستان میں بہت سے کام بغیر آئین و قانون کے ہوجاتے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (نیا محاذ ) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ڈیمز فنڈ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ پاکستان میں بہت سے کام بغیر آئین اور قانون کے ہی ہو جاتے ہیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…

چینی کی قیمت کو کنٹرول کرنے کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (نیا محاذ) شوگر ایڈوائزری بورڈ نے چینی کی قیمتوں کو کنٹرول رکھنے کے لیے 500,000 ٹن ریفائنڈ چینی کی برآمد کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس وفاقی…

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی پی ٹی ایم جلسے میں شرکت پر پابندی لگا دی

پشاورنیا محاذ) خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کے حال ہی میں کالعدم قرار دی گئی پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے جلسے میں جانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق صوبائی حکومت…

آصف زرداری، نواز شریف اور فضل الرحمان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (نیا محاذ) ایوان صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری، ن لیگ کے قائد نواز شریف، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر کی ملاقات کی اندورنی کہانی سامنے آگئی ہے۔نجی…

سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقع

اسلام آباد (نیا محاذ ) سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقع ہیں، سعودی عرب کیساتھ سرمایہ کاری معاہدوں کیلئے فریم ورک بھی تیار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع وزارت تجارت کے مطابق…

لاہور ہائیکورٹ کی مخصوص نشستوں کے فیصلے پرعملدرآمد کرانے کی درخواست پر تمام سیاسی جماعتوں سے عدالتی نوٹس کی تعمیل کرانے کی ہدایت

لاہور(نیا مھاذ)لاہور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں کے سپریم کورٹ فیصلے پرعملدرآمد کرانے کی درخواست پر تمام سیاسی جماعتوں سے عدالتی نوٹس کی تعمیل کرانے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں مخصوص نشستوں…

پاکستان نے افغان فورسز کی جارحیت ناکام بنا دی،پاک فوج کی موثر کارروائی

اسلام آباد ( نیا محاذ ) پاکستان نے پاک افغان بارڈر نوشکی غزنالی سیکٹر میں افغان فورسز کی جارحیت ناکام بنا دی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان فورسز کی جانب سے پاکستان کی پوسٹوں پر فائرنگ کی گئی، پاکستان نے…