اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 1571 خبریں موجود ہیں

زین قریشی کی اہلیہ کے اغوا کا ڈراپ سین، بحفاظت گھر پہنچ گئیں

اسلام آباد (نیا محاذ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زین قریشی کی اہلیہ ماہنم کبیر نے کہا ہے کہ وہ الحمدللہ بحفاظت گھر پہنچ گئی ہیں۔ اپنے بیان میں ماہنم کبیر نے دعاوں کیلئے شکریہ بھی ادا کیا۔پی ٹی آئی رہنما…

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگاہو گیا

کراچی (نیا محاذ )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 6 پیسے اضافہ ہواہے جس…

منی لانڈرنگ کیس؛راسخ الٰہی، زاراالٰہی سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کی درخواستوں پر وکلا دلائل کیلئے طلب

لاہور(نیا محاذ)لاہور ہائیکورٹ میں ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس راسخ الٰہی، زاراالٰہی سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کی درخواستوں پرآئندہ سماعت پر وکلا کو دلائل کیلئے طلب کرلیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور…

جے شنکر کے دورہ اسلام آباد پر بھارتی میڈیا کیا کہہ رہا ہے؟

نئی دہلی (نیا محاذ )بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر کے دورہ اسلام آباد پر بھارتی میڈیا پر تبصرے کئے جارہے ہیں کہ پاک بھارت تعلقات پر جمی برف پگھل گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ جے شنکر کی وزیراعظم…

جے یو آئی کا آئینی ترمیم کا مسودہ بہتر، بات آگے بڑھ سکتی ہے: سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد(نیا محاذ )پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ جے یو آئی کا آئینی ترمیم کا مسودہ بہت بہتر ہے اور یہاں سے بات آگے بڑھائی جاسکتی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز…

ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس کے ملزمان ضمانت پر رہا

عمرکوٹ (نیا محاذ) انسداد دہشت گردی کی عدالت میرپورخاص نے توہین مذہب کے ملزم ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس میں نامزد 9 ملزمان کو ضمانت پر رہا کردیا۔تفصیلات کے مطابق عدالت میں عمرکوٹ سے تعلق رکھنے والے 9 ملزمان پیش ہوئے…

آنیوالے 2 ہفتوں میں ہم جو کرنے جا رہے ہیں اس کے مثبت اشارے نہیں آ رہے۔۔ مظہر عباس نے اہم معاملات کی نشاندہی کر دی

کراچی (نیا محاذ) آنے والے 2 ہفتوں میں ہم جو کرنے جا رہے ہیں اس کے مثبت اشارے نہیں آ رہے, آج کی صورت حال دیکھیں تو اس سوچ کا فقدان واضح طور پر ہماری لیڈر شپ میں اور ریاستی…

اے این ایف کی کارروائیاں، 212 کلو منشیات برآمد، 11 ملزمان گرفتار

لاہور (نیا محاذ )اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف) کا تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے، 9 مختلف کارروائیوں میں 11 ملزمان گرفتار کرلئے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق اے این ایف…

صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کرلئے

اسلام آباد(نیا محاذ)صدر مملکت آصف زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کرلئے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 17اکتوبر جمعرات سہ پہر چار بجے طلب کیا گیا ہے جبکہ سینیٹ کا اجلاس…

شادی کا جھانسہ دے کر شہریوں کو کیسے ٹریپ کیا جاتا ہے؟ کچے کے ڈاکو کی بیوی کے اہم انکشافات

کراچی(نیا محاذ )کچے کے ڈاکو کی گرفتار بیوی تانیہ عرف حنا خان عرف حنا بلوچ کے اہم انکشافات سامنے آئے ، جس میں ملزمہ نے بتایا کہ کراچی سے کچے تک کیسے پہنچی اور کیسے شادی کا جھانسہ دے کر…