اہم خبریں
آئینی ترامیم کا معاملہ 31 اکتوبر تک مؤخر کیا جائے، تحریک انصاف کا مطالبہ
اسلام آباد (نیا محاذ) پاکستان تحریک انصاف نے آئینی ترامیم کا معاملہ 31 اکتوبر تک مؤخر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ہم نیوز کے مطابق پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں پی ٹی آئی نے آئینی ترامیم کا معاملہ 31 اکتوبر…
حیدرآباد : کراچی ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
حیدر آباد(نیا محاذ)حیدرآباد ریلوے سٹیشن کے قریب کراچی ایکسپریس کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ سٹیشن سے روانہ ہونے کے فوراً بعد ریلوے یارڈ…
شاہ فرمان وزیراعلی خیبرپختونخوا کے سینئرمشیر کےعہدے سے مستعفی
پشاور(نیا محاذ)سابق گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے وزیراعلیٰ کے سینئر مشیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ نے چند روز قبل شاہ فرمان کو سینئر مشیر برائے سیاسی امور مقرر کیا…
جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس سے متعلق نیا فیصلہ
اسلام آباد(نیا محاذ)شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کے سلسلے میں راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹرو بس سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی ہدایت کے مطابق، 14 سے 17 اکتوبر تک جڑواں…
ریفائنری سیکٹر میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری داؤ پر لگ گئی، فیصلہ سازی میں تاخیر کیوں ہوئی ؟ جانیے
اسلام آباد (نیا محاذ)ریفائنری سیکٹر میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری داؤ پر لگ گئی، فیصلہ سازی میں تاخیر کیوں ہوئی ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ریفائنری سیکٹر میں6 ارب ڈالرز کی سرمایہ…
انٹرا پارٹی الیکشن فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست، چیف جسٹس پی ٹی آئی کے التوا مانگنے پر ناراض
اسلام آباد(نیا محاذ ) چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی انتخابات کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست پر پی ٹی آئی کی جانب سے التوا مانگنے پر ناراضی کا اظہار کیا۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی…
رانا ثنا ء اللہ نے مجوزہ آئینی ترمیم اور تحریک انصاف کے حوالے سے اہم انکشاف کر دیا
اسلام آباد (نیا محاذ)مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا ء اللہ نے مجوزہ آئینی ترمیم اور تحریک انصاف کے حوالے سے اہم انکشاف کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم اتفاق رائے…
تحریک انصاف نے آئینی ترمیم کیلیے کیا ڈیمانڈ کیا تھا ۔۔۔؟شیخ وقاص اکرم نے بتا دیا
اسلام آباد (نیا محاذ)سیکریٹری اطلاعات تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ اگر ان کے پاس نمبر پورے ہوتے تو آئینی ترمیم آچکی ہوتی،ہم نے ڈرافٹ ڈیمانڈ کیا تو وہاں ڈرافٹ موجود نہیں تھا ورکنگ پیپر تھا ہم…
سعودی وزیر سرمایہ کاری نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی
اسلام آباد(نیا محاذ ) سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح نے کہا ہےکہ ان کا دورہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں مزید اضافے کا باعث بنے گا۔ پاک سعودی بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے خالد…
اسٹیبلشمنٹ نے “انصافی احتجاجوں “سے بھاپ نکال دی،علی امین گنڈاپور کو کس نے اسلام آباد کا محفوظ راستہ دیا؟حفیظ اللہ نیازی نے اہم تفصیلات شیئر کر دیں
لاہور (نیا محاذ )تحریک انصاف کی جتنی قیادت جیل سے باہر ہے آج باجماعت اسٹیبلشمنٹ کے رحم وکرم پر ، اسکے اشارہ ابرو کی محتاج ہے ۔ اسٹیبلشمنٹ نے کمال مہارت سے اپنے مہرے استعمال کرکے انصافی احتجاجوں سے توانائی…