اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2212 خبریں موجود ہیں

لاہور سے پنڈی جانیوالی مسافر ٹرین حادثے سے بال بال کیسے بچی؟ گوجرانوالہ پھاٹک پر کیا ہوا؟

گوجرانوالہ(نیا محاذ )گوجرانوالہ کے قریب لاہور سے راولپنڈی جانے والی مسافر ٹرین حادثے سے بال بال بچ گئی۔ مقامی افراد کے مطابق دیوان روڈ ریلوے پھاٹک پر تعینات ریلوے ملازم سویا رہا اور ٹرین پھاٹک پر پہنچ گئی جبکہ پھاٹک…

پشاور میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا

پشاور(نیا محاذ)پشاور کے علاقہ ارمڑ میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ دھماکا سڑک کے کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہوا،پولیس اور بم ڈسپوزل یونٹ کے اہلکار…

پشاورہائیکورٹ نے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کیخلاف نااہلی کی کارروائی معطل کردی

پشاور(نیا محاذ)پشاورہائیکورٹ نے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کیخلاف نااہلی کی کارروائی معطل کردی۔سما ٹی وی کے مطابق رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کیخلاف نااہلی کی کارروائی کے معاملے پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ پر مشتمل 2رکنی بنچ نے…

غزہ میں ٹماٹر 50 ہزار روپے کلو ،دودھ34 ہزار روپے کلو ہوگیا

غزہ (نیا محاذ)غزہ کی صورتِ حال انتہائی مخدوش ہے۔ معیشت تباہ ہوچکی ہے۔ سیکڑوں عمارتیں مکمل تباہ ہوچکی ہیں جبکہ ہزاروں مکانات کو بہت حد تک نقصان پہنچا ہے۔بے روزگاری خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے۔ معاشی سرگرمیاں نہ ہونے…

احتجاج کے دوران بچوں کو سمجھانے گیا تھا، یہ بیان میرا نہیں کہ ویڈیو ڈیلیٹ کی گئی: وزیر تعلیم پنجاب

لاہور(نیا محاذ)وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ احتجاج کے دوران بچوں کو سمجھانے گیا تھا، یہ بیان میرا نہیں کہ ویڈیو ڈیلیٹ کی گئی۔جیو نیوز کے مطابق ایک بیان میں رانا سکندر حیات نے کہا کہ…

بڑوں کی بیٹھک، آئینی ترمیم پر ن لیگ، پی پی اور جے یو آئی میں اتفاق رائے ہوگیا

لاہور(نیا محاذ) 26 ویں آئینی ترامیم پر سیاسی جماعتوں کے درمیان مشاورت کا عمل رات گئے تک جاری رہا، پاکستان مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جمعیت علما اسلام کے درمیان مشترکہ مسودے پر اتفاق رائے ہوگیا۔ نجی ٹی وی…

اسحاق ڈار کے پاس ڈپٹی وزیراعظم کا عہدہ اعزازی ہے،وفاقی حکومت نے سندھ ہائیکورٹ میں جواب جمع کر ا دیا

کراچی(نیا محاذ)وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی بطورڈپٹی وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پروفاقی حکومت نے تحریری جواب سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے جواب میں کہا ہے کہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی…

سپریم کورٹ نے مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف درخواستیں خارج کردیں

اسلام آباد(نیا محاذ)سپریم کورٹ نے مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردیں ۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…

تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات، آئی جی پنجاب رپورٹ سمیت کل لاہور ہائیکورٹ طلب

لاہور(نیا محاذ)لاہور ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست پر آئی جی پنجاب کو رپورٹ سمیت ذاتی حیثیت میں کل طلب کرلیا،چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کہاکہ اس بچی کی زندگی تباہ کردی، چاہے اس…

قومی اسمبلی و سینیٹ کے اجلاس آج، مختلف بلز پیش کیے جائیں گے

اسلام آباد(نیا محاذ)سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہوں گے جن میں مختلف بلز پیش کئے جائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیو زکے مطابق سینیٹ کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے ہوگا جس کا 14 نکاتی…