اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2055 خبریں موجود ہیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صدیق الفاروق کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور ( نیا محاذ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مسلم لیگ(ن) کے رہنما صدیق الفاروق کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے-وزیر اعلیٰ نے صدیق الفارق مرحوم کی سیاسی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے-وزیراعلیٰ مریم نواز…

اے پی ایس سانحہ میں ملوث عناصر انسانیت کے مجرم ہیں: گورنر پنجاب

راولپنڈی ( نیا محاذ ) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ سانحہ اے پی ایس میں ملوث عناصر انسانیت کے مجرم ہیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کو وارننگ جاری

پشاور ( نیا محاذ ) خیبر پختونخوا میں سرکاری دفاتر کو اوقات کار کی پابندی کے حوالے سے وارننگ جاری کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق پشاور سے جاری صوبائی محکمہ خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق سرکاری ملازمین کو مقررہ اوقات…

سانحہ اے پی ایس پشاور کے 10 سال مکمل ، زخم آج بھی تازہ

پشاور(نیا محاذ)سانحہ آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) کی دسویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق 16 دسمبر سال 2014 کو امن اور تعلیم کے دشمنوں نے آرمی پبلک سکول پر حملہ کیا،…

وزیراعظم کے عمران خان کیخلاف ہرجانے کے کیس میں اہم درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور(نیا محاذ)وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے خلاف ہرجانے کا دعوے پر گواہوں کو تحریری گواہی دینے کی اجازت کے دینے کے خلاف درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ…

پی ٹی آئی کا آج سول نافرمانی تحریک شروع نہ کرنے کا فیصلہ

پشاور(نیا محاذ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماشوکت یوسفزئی نے کہاہے کہ پی ٹی آئی نے آج سول نافرمانی تحریک شروع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی کاکہناتھا کہ کوئی غلط…

حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات سے کچھ نہیں نکلنا، شیخ رشید

راولپنڈی(نیا محاذ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے ایک کمیٹی بنائی ہے لیکن ان مذاکرات سے نکلنا کچھ نہیں ہے۔راولپنڈی میں انسداد دہشت…

سانحہ اے پی ایس کو 10 سال مکمل: صدر، وزیراعظم سمیت دیگر رہنماؤں کے اہم پیغام

اسلام آباد(نیا محاذ)صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعطم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سانحہ اے پی ایس جیسے واقعات دہشت گردوں اور خوارج کا اصل چہرہ بے نقاب کرتے ہیں، پاکستانی قوم دہشت گردوں کو کبھی اپنے مذموم…

فیصل واوڈا اور گورنر ٹیسوری آمنے سامنے کیوں؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینیٹر فیصل واوڈا نے ایک صوبائی گورنر پر الزامات کی بارش کرکے ایک بار پھر یہ بحث چھیڑدی ہے کہ آیا سندھ کے گورنر کامران خان ٹیسوری کی کرسی کہیں سرکنے تو نہیں لگی؟نجی ٹی وی…

پرویز الٰہی سے متعلق درخواست دائر کرنے پر نیب لاہور کو 2لاکھ جرمانہ کرنے کا فیصلہ جاری

لاہور(نیا محاذ)تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی سے متعلق درخواست دائر کرنے پر نیب لاہور کو 2لاکھ جرمانہ کرنے کا فیصلہ جاری کر دیا،جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے 19صفحات پر مشتمل…