اہم خبریں
جنوبی وزیرستان میں کالعدم ٹی ٹی پی کے دو گروپوں میں تصادم،مقامی کمانڈر سمیت 4 دہشت گرد ہلاک
وانا(نیا محاذ) خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دو دھڑوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک مقامی کمانڈر سمیت چار دہشت گرد مارے گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہلاک…
الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں پر فی الفور نوٹیفکیشن جاری کرے: بیرسٹر سیف
پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں پر فی الفور نوٹیفکیشن جاری کرے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ اعلیٰ عدلیہ کی…
سموگ سےبچاؤ کیلئے مصنوعی بارش کے انتظامات مکمل،50سے 70لاکھ خرچ آئیگا، مریم اورنگزیب
لاہور(نیا محاذ)سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ سموگ سےبچاؤ کیلئے مصنوعی بارش کے انتظامات مکمل ہیں، ایک بار مصنوعی بارش پر 50سے 70لاکھ روپے خرچ آتا ہے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مریم اورنگزیب کاکہناتھا کہ…
پنجاب میں ڈویلپمنٹ، واٹر اینڈ سینی ٹیشن اورہارٹیکلچر کیلئے صوبائی اتھارٹیز قائم کرنے کا فیصلہ
لاہور(نیا محاذ)پنجاب میں ڈویلپمنٹ، واٹر اینڈ سینی ٹیشن اورہارٹیکلچر کیلئے صوبائی اتھارٹیز قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 3صوبائی اتھارٹیز بنانے کی منظوری دیدی،پنجاب میں ڈویلپمنٹ، واٹر…
امارتی ایئر لائن نے ایران اور عراق کیلئے اپنی پروازیں منسوخ کردیں
دبئی(نیا محاذ)ایمریٹس نے بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی کے باعث ایران اور عراق کے لیے اپنی پروازیں 23 اکتوبر 2024 تک منسوخ کر دی ہیں۔ایئرلائن نے اپنی ویب سائٹ پر ایک ٹریول اپ ڈیٹ میں اعلان کیا۔ اس سے قبل ایران…
خیبرپختونخوا کے17 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ شروع
پشاور(نیا محاذ)خیبرپختونخوا کے17 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن کے مطابق پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، صوابی، کوہاٹ، کرک، لکی مروت، ڈی آئی خان، ٹانک، ایبٹ آباد،…
کراچی سمیت سندھ میں سی این جی بندش کا اعلان
کراچی(نیا محاذ)کراچی سمیت سندھ میں سی این جی بندش کا شیڈول جاری کردیا گیا۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق بروز اتوارصبح 8 بجے سے پیرصبح 8 بجے تک گیس کی ترسیل بند رہےگی، 24 گھنٹوں کے لئے سندھ…
دعاگو ہوں مولانا کی سوچ غالب آئے اور وہ پی ٹی آئی کو منا لیں: رانا ثناء اللہ
اسلام آباد(نیا محاذ) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ دعاگو ہوں کہ مولانا فضل الرحمان کی سوچ غالب آئے اور وہ پی ٹی آئی کو منا لیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام…
قومی اسمبلی اجلاس میں مہمانوں کے داخلے پر پابندی عائد
اسلام آباد(نیا محاذ)قومی اسمبلی اجلاس میں مہمانوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، ترجمان قومی اسمبلی کا کہنا…
اپنے ارکان کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا ، 2 سینیٹرز حکومت کی کسٹڈی میں ہیں ، شیخ وقاص اکرم
اسلام آباد(نیا محاذ)تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی آئینی ترمیم کیلئے ووٹ نہیں دے گی، ہم نے اپنے ارکان کو عمران خان کی ہدایت پر محفوظ مقام پر پہنچا دیا ہے۔نجی…