اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 1610 خبریں موجود ہیں

بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی کا کل لاہور میں دھرنے کا اعلان

لاہور (نیا محاز ) جماعت اسلامی نے بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف کل 11 اگست کو لاہور میں وزیراعلیٰ ہاوس کے سامنے دھرنے کا اعلان کر دیا۔ جماعت اسلامی لاہور کے امیر ضیاءالدین انصاری ایڈووکیٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

کسی کو برا لگے یا اچھا عمران خان سیاسی حقیقت ہے: شاہ محمود قریشی

لاہور ( نیا محاز ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کسی کو برا لگے یا اچھا لگے بانی پی ٹی آئی عمران خان ایک سیاسی حقیقت ہے اور ان کے بغیر ملک…

وزیراعظم کا 12 اگست کو ورلڈ یوتھ ڈے بھرپور انداز میں منانے کا فیصلہ

اسلام آباد( نیا محاز )وزیراعظم شہبازشریف اولمپکس میں ارشد ندیم کے گولڈ میڈل جیتنے پر خوش، 12 اگست کو ورلڈ یوتھ ڈے بھرپور انداز میں منانے کا فیصلہ کر لیا گیا حکومتی ذرائع کے مطابق اس حوالے سے نیشنل یوتھ…

اگلا ایجنڈا پاکستان کو آئی ایم ایف کی غلامی سے نجات دلانا ہے:حافظ نعیم الرحمان

راولپنڈی ( نیا محاز )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارا اگلا ایجنڈا پاکستان کو آئی ایم ایف کی غلامی سے نجات دلانا ہے، حکمران بتائیں 19سال کے عرصے میں آئی ایم ایف کے ساتھ کتنے…

عمران خان 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج کیلئے کیس کریں گے: عمرایوب

لاہور( نیا محاز ) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ عمران خان 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے لئے کیس کریں گے۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں…

راولپنڈی کی پہلی خاتون سی ٹی او بینش فاطمہ کون ہیں ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

راولپنڈی (نیا محاز )راولپنڈی کی پہلی خاتون چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) بینش فاطمہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ ٹریفک ہیڈکوارٹرز ریس کورس پہنچنے پر انہیں ٹریفک پولیس کے چاق چوبند دستے نے سلامی دی اور…

ترکیہ میں تیز رفتار بس پل سے جا ٹکرائی: 9 مسافر جاں بحق، 26 زخمی

انقرہ(نیا محاز ) ترکیہ میں ڈرائیور کے سو جانے کے باعث تیز رفتار بس پل سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں 9 مسافر جاں بحق اور 26 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ…

اقتدار سے الگ ہونے کے بعد بھارت جانے کیلئے دراصل حسینہ واجد نے کس ملک کا ہیلی کاپٹر استعمال کیا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

ڈھاکہ(نیا محاز ) ملک میں پھوٹنے والے پرتشد د ہنگاموں اور احتجاج کے بعد بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کو اقتدار سے الگ ہونا پڑا ، ساتھ ہی انہیں اپنا ملک بھی چھوڑنا پڑا اور وہ بذریعہ ہیلی…

حساس معلومات غیرملکی ڈپلومیٹ کو دینے پر مجرم کو 3 سال قید کا حکم

اسلام آباد(نیا محاز )آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد نے حساس معلومات غیرملکی ڈپلومیٹ کو دینے پر مجرم جنید مسیح کو 3 سال قید کی سزا سنا دی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کیس کا فیصلہ آفیشل سیکریٹ…

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا مذاکرات کامیاب ہونے پر دھرنا ختم کرنے کا اعلان

گوادر( نیا محاز) بلوچ یکجہتی کمیٹی نے گوادر سمیت بلوچستان بھر میں مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حکومتی وفد نے تمام مطالبات منظور کر…