اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2212 خبریں موجود ہیں

صنم جاوید نے رہائی کے بعد بشریٰ بی بی کے پشاور جانے کی وجہ بتادی

سرگودھا (نیا محاذ) تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید نے کہا ہے کہ پنجاب میں کوئی محفوظ نہیں، یہاں پولیس کا جب دل چاہتا ہے گھروں میں گھس جاتی ہے۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…

حجامت کروانے گیا تو ایک نوجوان فیشل کروا رہا تھا جس سےتاخیر ہوئی، چیف جسٹس نے وضاحت پیش کردی

اسلام آباد (نیا محاذ) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے گزشتہ شب ایک تقریب میں خطاب کیا جہاں انہوں نے اپنے تاخیر سے پہنچنے کی وضاحت بھی پیش کی۔ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…

’’ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو اکسائیں گے تو پھر ۔۔۔‘‘ نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفرید ی کی بات پر ریفرنس کے دوران قہقہے لگ گئے

اسلام آباد (نیا محاذ )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں الوداعی ریفرنس سے سپریم کورٹ کے نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ…

حیدرآباد انٹربورڈ : نتائج میں تاخیر پر آئی ٹی منیجر اور ناظم امتحانات عہدے سے فارغ

کراچی(نیا محاذ ) حیدرآباد انٹربورڈ میں نتائج میں تاخیر کے معاملے پر آئی ٹی منیجر اور ناظم امتحانات کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ آئی ٹی منیجر اور ناظم امتحانات کو عہدے سے ہٹانے کا باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری…

عمران خان کی وکلا سے ملاقات نہ کرانے پر اڈیالہ جیل کی سکیورٹی تھریٹس کا ریکارڈ طلب

اسلام آباد(نیا محاذ )اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل کے حوالے سے وزارت داخلہ کو ملنے والی سکیورٹی تھریٹس کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز اسحاق خان نے عدالتی حکم کے باوجود عمران خان کی وکلا…

آئینی ترمیم پاس ہونے کے بعدنوازشریف اچانک کس ملک روانہ ہو گئے ؟ جانئے

لاہور (نیا محاذ )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف لاہور سے دبئی کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعطم نواز شریف غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز ای کے 625…

چیف جسٹس کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس جاری

لاہور (نیا محاذ )چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا عدالت عظمیٰ کے اعلیٰ ترین جج کی حیثیت سے آج آخری دن ہے اور ان کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے فل کورٹ ریفرنس جاری ہے جس میں اٹارنی جنرل نے خطاب…

جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس کے اعزاز میں جاری فل کورٹ ریفرنس میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتا دی

اسلام آباد (نیا محاذ )جسٹس منصور علی شاہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط لکھتے ہوئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں ہونے والے فل کورٹ ریفرنس میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتا دی ہے ۔ جسٹس…

زندگی رہی تو کل آپ سے ملاقات ہوگی،چیف جسٹس پاکستان اور وکیل فاروق ملک میں مکالمہ

اسلام آباد(نیا محاذ)سپریم کورٹ کے عدالتی عملے نے کہاکہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا مقدمات کی سماعت کا آج آخری روز تھا،کل بینچ میں بیٹھنے کی کوئی کازلسٹ جاری نہیں کی گئی،چیف جسٹس نے 10مقدمات کی سماعت کی،10میں سے…

PTI اٹک کی مقامی تنظیم کو مکمل طور پر تحلیل کر دیا

اٹک (نیا محاذ) پاکستان تحریک انصاف نے ڈسٹرکٹ اٹک کی مقامی تنظیم کو مکمل طور پر تحلیل کر دیا ۔ اعلیٰ قیادت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ڈسٹرکٹ اٹک کی مقامی تنظیم کومکمل تحلیل کیا…