اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 602 خبریں موجود ہیں

سنگجانی جلسہ کیس: عمر ایوب اور زرتاج گل کی ضمانت منظور

اسلام آباد(نیامحاذ): انسداد دہشتگردی عدالت نے سنگجانی جلسہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں عمر ایوب اور زرتاج گل کی ضمانت منظور کر لی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق، اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی…

“کیا 1951 میں فوجی قانون موجود تھا؟” – جسٹس جمال مندوخیل کا حامد خان سے استفسار

اسلام آباد(نیامحاذ): سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے استفسار کیا کہ “کیا 1951 میں فوجی قانون موجود تھا؟” جس پر وکیل حامد خان نے جواب…

“کمٹمنٹ کیوں کرتے ہو؟” – فیصل جاوید کو جہاز سے آف لوڈ کرنے پر عدالت کی سرکاری وکیل پر برہمی

پشاور(نیامحاذ): پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید کو جہاز سے آف لوڈ کرنے کے معاملے پر سرکاری وکیل پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق، فیصل جاوید…

پاکستان کے اندرونی و بیرونی قرضوں کی تفصیلات – وفاقی حکومت نے جواب عدالت میں جمع کرا دیا

لاہور(نیامحاذ): لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان کے اندرونی و بیرونی قرضوں کی تفصیلات فراہم کرنے سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں وفاقی حکومت نے اپنا جواب جمع کروا دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق، جسٹس شاہد…

اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے ناموں کی درستگی – درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

لاہور (نیامحاذ) لاہور ہائیکورٹ نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے ناموں کی درستگی سے متعلق درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ دوران سماعت جسٹس شمس مرزا نے درخواست گزار آفاق ایڈووکیٹ سے استفسار کیا کہ “آپ…

“عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری”

اسلام آباد (نیا محاذ) – عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب سمیت دیگر رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان، عمر ایوب…

“ٹرمپ کی پالیسیوں سے اختلاف پر ہالی ووڈ ڈائریکٹر جیمز کیمرون کا امریکہ چھوڑنے کا فیصلہ”

آکلینڈ (نیا محاذ)– ہالی ووڈ کے معروف فلم ڈائریکٹر جیمز کیمرون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں سے شدید اختلاف کے باعث امریکہ چھوڑ دیا ہے۔ جیمز کیمرون جو ٹرمینیٹر، ٹائٹینک اور ،اوتارجیسی شہرہ آفاق فلموں کے خالق ہیں،…

جسٹس جمال مندوخیل کا ریمارک: فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل پر کمانڈنگ افسر کی درخواست مسترد کرنے کا اختیار

اسلام آباد (نیا محاذ) – سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ سول سوسائٹی کے وکیل فیصل صدیقی اپنے دلائل جاری رکھیں گے۔ نجی…

وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے درمیان ہونیوالی ملاقات منسوخ

اسلام آباد (نیا محاذ) – وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان آج طے شدہ ملاقات منسوخ ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے مصروفیات کے باعث اسلام آباد آنے کا پروگرام مؤخر…

سونا پھر سستا ہو گیا

کراچی(نیامحاذ)ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق، کراچی سمیت دیگر شہروں میں فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونے…