اہم خبریں
پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ کون ہے؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ویراعظم کے سیاسی امور کے مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بامعنی مذاکرات کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ عمران خان ہیں۔مقامی انگریزی اخبار دی نیوز سے…
پی آئی اے کی نجکاری، آئی ایم ایف نے سیلز ٹیکس چھوٹ اور ایکویٹی لاسز ختم کرنے کا مطالبہ مان لیا
اسلام آباد(نیا محاذ) آئی ایم ایف نے پی آئی اے نجکاری کیلئے سیلز ٹیکس چھوٹ اور ایکویٹی لاسز ختم کرنے کے مطالبات مان لیئے ہیں۔وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل گیارہ بجے طلب کر لیا گیاہے ،…
صوبہ سندھ کے علاقے دادو میں نوجوان کے خودکشی سے قبل ریکارڈ ویڈیو پیغام نے ہنگامہ برپا کر دیا
دادو (ویب ڈیسک) دادو کے علاقے میہڑ میں نوجوان نے پنکھے سے پھندا لگاکرمبینہ خودکشی کرلی۔نجی ٹی وی” جیو نیوز” کے مطابق نوجوان کا مبینہ خودکشی سے پہلے ویڈیو بیان سامنے آگیا جس میں نوجوان نے الزام عائد کیا کہ…
کراچی میں خاتون کے سامنے نازیبا حرکات، گرفتار نوجوان کا ویڈیو بیان سامنے آگیا
کراچی (ویب ڈیسک) یوسف گوٹھ میں خاتون کے سامنے نازیبا حرکات کرنیوالے گرفتار نوجوان کا بیان سامنے آگیا۔پولیس کے مطابق سرجانی میں یوسف گوٹھ کے مقام پر خاتون سے ہراسانی کے واقعے کی ویڈیو سامنے آئی تھی جس کے بعد…
جہانیاں: کنسٹرکشن مشین کی تھرتھراہٹ کو زلزلہ سمجھ کو طالبات دوسری منزل سے کود پڑیں، متعدد زخمی
جہانیاں(نیا محاذ)خانیوال کی تحصیل جہانیاں میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کی طالبات نے زلزلے کی جھوٹی اطلاع پر سکول کی دوسری منزل سے چھلانگیں لگا دیں۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق سکول ٹیچر نے بتایا کہ جہانیاں سکول…
بیٹے نے والد، بھائی اور بھتیجی کو قتل کر دیا
کرکر (ویب ڈیسک) کرک کے علاقے ملنگ بابا کالونی میں بیٹے نے والد، بھائی اور بھتیجی کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے خنجر کے وار کر کے بھابھی اور بھتیجی سمیت 4 افراد کو زخمی بھی کر دیا…
صدر کو دوسرے اعتراض کا آئینی استحقاق حاصل نہیں،ایکٹ بن چکا تو گزٹ نوٹیفکیشن کیوں نہیں ہورہا؟مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد(نیامحاذ)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ صدر کو دوسرے اعتراض کا آئینی استحقاق حاصل نہیں،آئین کہتا ہے صدر10روز میں دستخط نہیں کرتے تو بل ایکٹ بل جاتا ہے،طے ہوا کہ یہ ایکٹ بن…
وفاقی وزیر رانا تنویر اور اسد قیصر کے درمیان قومی اسمبلی میں شدید جھڑپ
اسلام آباد(نیا محاذ ) قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر رانا تنویر اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی۔قومی اسمبلی اجلاس کے دوران مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر رانا تنویر اور سابق…
سول نافرمانی کی تحریک کیلئے عمران خان کے حکم کا انتظار ہے: علی امین گنڈاپور
پشاور (نیا محاذ ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سول نا فرمانی کی تحریک کے حوالے سے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے حکم کا انتظار ہے۔ پشاور ہائیکورٹ میں ”دنیا…
16 دسمبر ملکی تاریخ کا سیاہ دن، سقوط ڈھاکہ کو 53 برس بیت گئے
لاہور (نیا محاذ ) سقوط ڈھاکہ کو 53 برس بیت گئے، مشرقی پاکستان کی علیحدگی کا سانحہ 16 دسمبر 1971ء کو پیش آیا تھا جسے یوم سقوط ڈھاکہ کے طور یاد کیا جاتا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے…