اہم خبریں
ججز کی تعداد 24 بھی کریں کوئی اعتراض نہیں،26 ویں ترمیم کو چیلنج کریں گے: سلمان اکرم راجہ
اسلام آباد(نیا محاذ ) پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرام راجہ نے کہا ہے کہ ججز کی تعداد 17 سے 21 کریں یا 24 ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔ ایک بیان میں سلمان اکرم راجہ نے آئینی بینچ…
پی ٹی آئی کی رہنما ثانیہ نشتر نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دیدیا
اسلام آباد(نیا محاذ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ثانیہ نشتر سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہو گئیں۔نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ثانیہ نشتر کا استعفیٰ سینیٹ سیکرٹریٹ کو موصول ہو گیا ہے…
نوجوان نے اپنی ماں اور 2 بہنوں اور بہنوئی کو قتل کر دیا، افسوسناک انکشاف
سانگھڑ (نیا محاذ)سانگھڑ میں نوجوان نے پسند کی شادی نہ کرانے پر گھر میں فائرنگ کر دی۔پولیس کے مطابق سانگھڑ کے علاقے علی جان مری میں پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان نے فائرنگ کر کے اپنی ماں، 2…
عمران خان کی بہنوں، عمر ایوب اور زین قریشی کا عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ
لاہور(نیا محاذ)جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں سابق وزیراعظم عمران خان کی بہنوں علیمہ خان، عظمی خان، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب اور شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی نے حاضری معافی کی…
پی ٹی آئی کے 532 ملزمان کی ضمانتیں منظور
اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے شناخت پریڈ پر بھیجے گئے 532 ملزمان کی درخواست ضمانتیں منظور کرلیں۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت…
27 گولڈ میڈلز جیتنے والے پاکستان کے لیجنڈ ایتھلیٹ انتقال کرگئے
لاہور (نیا محاذ )ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پاکستان کیلئے انٹرنیشنل مقابلوں میں 27 گولڈ میڈلز جیتنے والے لیجنڈ ایتھلیٹ، اعزازی کیپٹن محمد یونس 77 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ایتھلیٹکس فیڈریشن کے مطابق ملک محمد…
سپریم کورٹ میں زیرالتوا ءمقدمات کی تفصیلات ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردی گئیں
اسلام آباد(نیا محاذ)سپریم کورٹ میں زیرالتواء مقدمات کی تفصیلات ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردی گئیں،تفصیلات میں روزانہ، ہفتہ وار، ماہانہ مقدمات نمٹائے جانے کی تفصیلات شامل ہیں۔نجی ٹی وی چینل” جیو نیوز” کے مطابق 29اکتوبر کو سپریم کورٹ میں…
پولیس وین سے فرار ہونے کی کوشش، عدالت نے پی ٹی آئی کے 86 ملزمان کی ضمانت پر فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (نیا محاذ) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس وین سے مبینہ طور پر فرار ہونے کی کوشش کرنے والے پی ٹی آئی کے 86 ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی…
یہ ڈرامے اب بند ہونے چاہئیں،درخواست گزار کو ضمانت کے باوجود کیوں دوبارہ گرفتار کیا؟پشاور ہائیکورٹ کے ریمارکس
پشاور(نیا محاذ)پشاور ہائیکورٹ میں ضمانت کے باوجود شہری کو گرفتار کرنے سے متعلق درخواست پر چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ یہ ڈرامے اب بند ہونے چاہئیں،اس طرح کے کیسز میں ہم نے وزیراعلیٰ کو طلب کیا…
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس آج ہوگا، اہم انتظامی فیصلے متوقع
اسلام آباد(نیا محاذ)چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت فل کورٹ اجلاس آج ہوگا، اہم انتظامی فیصلے متوقع ہیں جبکہ جسٹس منصورعلی شاہ عمرے کی ادائیگی کے باعث اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق…