اہم خبریں
“کیا شہریوں کا ملٹری ٹرائل ہو سکتا ہے؟” جسٹس جمال مندوخیل کا حامد خان سے استفسار
اسلام آباد (نیا محاذ) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے وکیل حامد خان سے استفسار کیا، “آپ بتائیں، کیا شہریوں کا ملٹری ٹرائل ہو سکتا…
پاک افغان سرحد سے گرفتار دہشتگردوں کے چونکا دینے والے انکشافات
کوئٹہ (نیامحاذ): بلوچستان میں پاک افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کے بعد افغانستان سے دہشتگردوں کی دراندازی کے مزید شواہد سامنے آگئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق، ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں…
لیبیا کشتی حادثے کے مرکزی ملزم کو حراست میں لے لیا گیا
گوجرانوالہ(نیامحاذ): وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے لیبیا کشتی حادثہ کیس میں ملوث اہم ملزم عثمان خان کو گجرات سے گرفتار کر لیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق، ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ گرفتار…
سنگجانی جلسہ کیس: عمر ایوب اور زرتاج گل کی ضمانت منظور
اسلام آباد(نیامحاذ): انسداد دہشتگردی عدالت نے سنگجانی جلسہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں عمر ایوب اور زرتاج گل کی ضمانت منظور کر لی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق، اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی…
“کیا 1951 میں فوجی قانون موجود تھا؟” – جسٹس جمال مندوخیل کا حامد خان سے استفسار
اسلام آباد(نیامحاذ): سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے استفسار کیا کہ “کیا 1951 میں فوجی قانون موجود تھا؟” جس پر وکیل حامد خان نے جواب…
“کمٹمنٹ کیوں کرتے ہو؟” – فیصل جاوید کو جہاز سے آف لوڈ کرنے پر عدالت کی سرکاری وکیل پر برہمی
پشاور(نیامحاذ): پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید کو جہاز سے آف لوڈ کرنے کے معاملے پر سرکاری وکیل پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق، فیصل جاوید…
پاکستان کے اندرونی و بیرونی قرضوں کی تفصیلات – وفاقی حکومت نے جواب عدالت میں جمع کرا دیا
لاہور(نیامحاذ): لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان کے اندرونی و بیرونی قرضوں کی تفصیلات فراہم کرنے سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں وفاقی حکومت نے اپنا جواب جمع کروا دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق، جسٹس شاہد…
اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے ناموں کی درستگی – درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
لاہور (نیامحاذ) لاہور ہائیکورٹ نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے ناموں کی درستگی سے متعلق درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ دوران سماعت جسٹس شمس مرزا نے درخواست گزار آفاق ایڈووکیٹ سے استفسار کیا کہ “آپ…
“عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری”
اسلام آباد (نیا محاذ) – عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب سمیت دیگر رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان، عمر ایوب…
“ٹرمپ کی پالیسیوں سے اختلاف پر ہالی ووڈ ڈائریکٹر جیمز کیمرون کا امریکہ چھوڑنے کا فیصلہ”
آکلینڈ (نیا محاذ)– ہالی ووڈ کے معروف فلم ڈائریکٹر جیمز کیمرون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں سے شدید اختلاف کے باعث امریکہ چھوڑ دیا ہے۔ جیمز کیمرون جو ٹرمینیٹر، ٹائٹینک اور ،اوتارجیسی شہرہ آفاق فلموں کے خالق ہیں،…