اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 687 خبریں موجود ہیں

سپریم کورٹ کا 9 مئی کیسز پر بڑا فیصلہ: ملزمان کے ٹرائل کا حکم، قانونی حقوق کی فراہمی پر زور

اسلام آباد: (نیا محاذ)سپریم کورٹ کا 9 مئی کیسز پر بڑا فیصلہ، سپریم کورٹ آف پاکستان میں 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر اہم سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے پنجاب حکومت کی…

ضلع کرم میں قیامِ امن کی جانب بڑا قدم، بنکرز کی مکمل مسماری کے بعد اسلحہ جمع کرنے کا عمل شروع

پشاور: (نیا محاذ)ضلع کرم میں قیامِ امن، قبائلی ضلع کرم میں قیام امن کی کوششوں میں ایک اور اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق علاقے میں قیام امن کے دوسرے مرحلے کے تحت تمام بنکرز کو…

گرمی کی شدت: پنجاب کے سکولوں میں احتیاطی اقدامات کا نفاذ

لاہور: (نیا محاذ) گرمی کی شدت، پنجاب بھر کے اسکولوں میں شدید گرمی کے پیش نظر محکمہ تعلیم نے فوری طور پر احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کا حکم جاری کر دیا ہے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے تمام تعلیمی اداروں…

ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ، پی ڈی ایم اے کا ہیٹ ویو الرٹ جاری

لاہور: ملک بھر میں گرمی کی شدت ،ملک کے مختلف علاقوں میں گرمی کی لہر نے شدت اختیار کرلی ہے، جبکہ رات کے اوقات میں بھی درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق…

عالمی تجارتی دباؤ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بڑی مندی، 1335 پوائنٹس کی کمی

کراچی: (نیا محاذ)عالمی تجارتی دباؤ، عالمی تجارتی کشیدگی کے اثرات پاکستان اسٹاک مارکیٹ پر بھی نمایاں ہو گئے، کے ایس ای 100 انڈیکس میں بڑی مندی دیکھی گئی، جس کے باعث ٹریڈنگ منفی زون میں رہتے ہوئے اختتام پذیر ہوئی۔…

ڈالر کی قدر میں معمولی کمی، انٹربینک میں 280.47 روپے پر بند ہوا

کراچی: (نیا محاذ)ڈالر کی قدر، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، ڈالر کی قیمت میں 9 پیسے کمی ہوئی،…

یورپی منڈیوں میں پاکستانی مصنوعات کی مانگ میں اضافہ، برآمدات میں 9.4 فیصد نمایاں بہتری

اسلام آباد: (نیا محاذ)یورپی منڈیوں میں، ایس آئی ایف سی کی موثر حکمت عملیوں اور معاونت کے نتیجے میں یورپی ممالک کو پاکستانی مصنوعات کی برآمدات میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ عالمی برادری کا پاکستان کی صنعت پر…

ٹیرف جنگ میں امریکا تنہا رہ جائے گا، چینی صدر شی جن پنگ کا دو ٹوک اعلان

بیجنگ: (نیا محاذ)ٹیرف جنگ میں امریکا تنہا، چینی صدر شی جن پنگ نے امریکی تجارتی پالیسیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ محصولات کی جنگ میں کوئی بھی کامیاب نہیں ہوتا، امریکا یکطرفہ تجارتی اقدامات سے خود کو…

افغانستان میں 4 مجرموں کو سرعام سزائے موت، طالبان کا عمل عالمی توجہ کا مرکز

کابل: (نیا محاذ)افغانستان میں 4 مجرموں کو سرعام سزائے، افغان طالبان نے 4 مجرموں کو عدالت کے حکم پر سرعام موت کی سزا دے دی، جس پر عالمی سطح پر شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے…

اسرائیلی بربریت جاری: غزہ پر حملے میں مزید 10 فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر گئی

غزہ: (نیا محاذ) اسرائیلی بربریت جاری،دہشت گرد اسرائیلی افواج کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی پر مبنی کارروائیاں جاری ہیں، جن میں روز بروز شدت آ رہی ہے۔ تازہ حملے میں جنوبی غزہ کو نشانہ بنایا گیا جہاں…