اہم خبریں
لیبیا میں کشتی حادثہ: 4 پاکستانیوں سمیت 11 افراد جاں بحق
اسلام آباد (نیا محاذ) – لیبیا کے شہر سیریت کے قریب ہراوا کوسٹ پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 4 پاکستانیوں سمیت 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔ وزارت خارجہ کو پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے موصولہ رپورٹ کے…
امریکی وزیر خزانہ کا چین کو دو ٹوک پیغام: “ٹیرف مذاق نہیں”
واشنگٹن (نیا محاذ) – امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بینسٹ نے چین پر ٹیرف کے نفاذ کے معاملے پر واضح موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کوئی مذاق نہیں اور اب مذاکرات ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن…
اسلام آباد یونائیٹڈ کی دھواں دار فتح، پشاور زلمی کو 102 رنز سے شکست
راولپنڈی (نیا محاذ) –اسلام آباد یونائیٹڈ: پاکستان سپر لیگ 10 کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پشاور زلمی کو 102 رنز سے عبرتناک شکست دے دی۔ 243 رنز کے بڑے ہدف کے…
پی سی بی میں بڑی تبدیلی، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان بھی عہدے سے الگ
لاہور (نیا محاذ) – پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں اہم عہدوں پر تبدیلیوں کا سلسلہ جاری ہے، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان بھی نوٹس پیریڈ مکمل ہونے پر اپنے عہدے سے الگ ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق…
کراچی: برف کے کارخانے میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی
کراچی (نیا محاذ) – لانڈھی کے علاقے مرتضیٰ چورنگی کے قریب واقع برف کے کارخانے میں گیس لیکیج کے باعث زور دار دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 4 شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع…
بنوں میں دستی بم حملہ، صوبائی وزیر کے پرائیویٹ سیکرٹری کا مکان نشانہ، ایک شخص زخمی
بنوں (نیا محاذ) –بنوں میں دستی بم حملہ: خیبرپختونخوا کے علاقے میرا خیل بنوں میں ایک گھر پر دستی بم حملے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا، جبکہ حملے میں دو مویشی بھی ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے…
عمران خان نااہلی کیس: فیض آباد احتجاج پر مقدمہ، ملزمان پر فرد جرم ایک بار پھر مؤخر
اسلام آباد (نیا محاذ) –عمران خان نااہلی کیس: بانی تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کے خلاف فیض آباد احتجاج پر درج مقدمے میں انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے ایک بار پھر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی…
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو 40 روزہ حفاظتی ضمانت، گرفتاری سے روک دیا گیا
پشاور (نیا محاذ) –وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور: پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو 40 روز کے لیے حفاظتی ضمانت دیتے ہوئے کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم جاری کر…
کراچی کورنگی کریک میں 18 روز بعد آگ بجھ گئی، گیس کا اخراج تاحال جاری
کراچی (نیا محاذ) – کراچی کورنگی کریک میں 18 روز سے لگی آگ آخرکار بجھ گئی، تاہم گیس کا اخراج بدستور جاری ہے جس کے باعث علاقے میں شدید بدبو پھیل چکی ہے۔ انتظامیہ نے شہریوں کو متاثرہ مقام کے…
ایران جوہری ہتھیاروں کا خواب چھوڑ دے، ورنہ سنگین نتائج کا سامنا کرے: ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (نیا محاذ) –ایران جوہری ہتھیاروں کا خواب: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری ہتھیاروں کا خواب دیکھنا ترک کرے، ورنہ سنگین ردعمل کے لیے تیار رہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا…