اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2055 خبریں موجود ہیں

کوئی بھی قانون سازی صدر مملکت کے دستخط کے بغیر مکمل نہیں ہوتی، وزیر قانون

اسلام آباد(نیا محاذ)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ کوئی بھی قانون سازی صدر مملکت کے دستخط کے بغیر مکمل نہیں ہوتی۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی…

ہمیں استعفیٰ دینے کیلئے کہا جارہاہے : اسد قیصر

اسلام آباد (نیا مھاذ )تحریک انصاف کے رکن اسد قیصر نے انکشاف کیا ہے کہ ہمیں استعفیٰ دینے کیلئے کہا جارہا ہے، کہہ رہے ہیں کہ اسپیکر سے بات کی گئی ہے آپ استعفیٰ دے دیں آپ کا استعفیٰ منظور…

توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان کو پیش نہ کرنے پر جیل حکام سے جواب طلب

اسلام آباد (نیا محاذ ) توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو پیش نہ کرنے پر اڈیالہ جیل حکام سے جواب طلب کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے…

فساد تھوڑی دیر کنٹرول ہو جائے تو پاکستان مزید ترقی کریگا: عظمیٰ بخاری

لاہور (نیا محاذ ) صوبائی وزیر اطلاعات ونشریات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فساد تھوڑی دیر کنٹرول ہو جائے تو پاکستان مزید ترقی کرے گا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی…

بانی پی ٹی آئی کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانتوں میں 7 جنوری تک توسیع

اسلام آباد (نیا محاذ)ڈسٹرکٹ سیشن عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانتوں میں 7 جنوری تک توسیع کردی۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق…

حج درخواستوں کی وصولی کا آج آخری روز, وزارت مذہبی امور نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(نیا محاذ) بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا آج آخری روز ہے۔ وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترجمان کے مطابق آج…

اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں لاکھوں روپے اضافہ، تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور(نیا مھاذ) اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی تفصیلات سامنے آئیں۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہ 76 ہزار سے بڑھا کر 4 لاکھ کر دی گئی، بل کی منظوری کے بعد…

علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت منظور

پشاور(نیا محاذ)پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس وقار احمد نے درخواست…

اگر ویڈیو لنک سے حاضری نہیں ہوتی تو کمیشن بانی پی ٹی آئی کو یہاں طلب کرے،وکیل فیصل چودھری

اسلام آباد(نیا محاذ)بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک کے ذریعے الیکشن کمیشن پیش نہ کرنے پر وکیل فیصل چودھری نے کہاکہ میرا خیال ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک پر نہیں آنے دیا جائے گا، اگر…

شہبازشریف کا ہرجانے کا دعویٰ،بانی پی ٹی آئی کی گواہوں کو تحریری گواہی کی اجازت دینے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور(نیا محاذ)وزیراعظم شہبازشریف کے ہرجانے کیس میں بانی پی ٹی آئی کی گواہوں کو تحریری گواہی کی اجازت دینے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قراردیدی گئی،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چودھری محمد اقبال نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست ناقابل…