اہم خبریں
ٹرمپ کا ہارورڈ پر سخت وار: “یہ ادارہ نفرت اور حماقت سکھاتا ہے”
واشنگٹن (نیا محاذ) – سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کی معروف ترین تعلیمی درسگاہ ہارورڈ یونیورسٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ادارہ اب کسی صورت وفاقی فنڈنگ کا مستحق نہیں رہا، کیونکہ…
غزہ میں ایک اور خونریز دن: بمباری سے 45 فلسطینی شہید، خیمہ بستیاں جل کر راکھ
غزہ (نیا محاذ) – غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ نہ رک سکا، پناہ گزینوں کے کیمپوں پر تازہ بمباری نے ایک بار پھر قیامت برپا کر دی۔ بمباری کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث مزید 45…
لاہور میں غزہ پر اسرائیلی مظالم کے خلاف تاجروں کی ہڑتال
لاہور – نیا محاذ: فلسطین کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر لاہور میں تاجر برادری نے آج مکمل ہڑتال کا اعلان کر رکھا ہے۔ غزہ میں اسرائیلی بربریت کے خلاف یہ احتجاجی اقدام عوامی سطح پر فلسطینی…
سندھ ہائیکورٹ:عدلیہ کو درپیش مسائل کا حل تمام اسٹیک ہولڈرز کی یکجہتی سے ممکن ہے
کراچی – نیا محاذ: سندھ ہائیکورٹ نے عدالتی نظام میں جاری سہولتی اور سیکیورٹی مسائل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان مسائل کے حل کے لیے وکلاء، عدلیہ اور دیگر تمام اسٹیک ہولڈرز کو ایک پیج…
عمرکوٹ این اے 213 ضمنی انتخاب: صباء تالپر اور لال چند مالہی کے درمیان سخت مقابلہ متوقع
عمرکوٹ – نیا محاذ: حلقہ این اے 213 عمرکوٹ میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، جس کے دوران سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو…
فوجی عدالتوں کی حیثیت پر سوال: کیا یہ واقعی عدالتیں ہیں؟ سپریم کورٹ میں اہم سماعت جاری
اسلام آباد – نیا محاذ:فوجی عدالتوں کی حیثیت پر سوال: سپریم کورٹ آف پاکستان میں سویلین افراد کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت کے دوران اہم قانونی سوالات اٹھائے گئے۔ جسٹس جمال مندوخیل نے…
ایران میں جاں بحق ہونے والے 8 پاکستانیوں کی لاشیں بہاولپور پہنچا دی گئیں
بہاولپور – نیا محاذ:ایران میں جاں بحق ہونے والے: ایران کے شہر سیستان میں فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے آٹھ پاکستانی شہریوں کی میتیں خصوصی طیارے کے ذریعے بہاولپور ایئرپورٹ پہنچا دی گئیں، جہاں غمزدہ ورثا کے…
عالمی بینک کا ٹیکس نظام پر کڑا اعتراض: “پاکستان کا ٹیکس سسٹم غیر منصفانہ اور ناقابل قبول”
اسلام آباد – نیا محاذ:عالمی بینک کا ٹیکس نظام پر کڑا اعتراض: عالمی بینک نے پاکستان کے موجودہ ٹیکس نظام پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے “انتہائی غیر منصفانہ اور بے ہودہ” قرار دیا ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ…
9 مئی مقدمات: چیف جسٹس کا ٹرائل میں انصاف اور ملزمان کے حقوق کے تحفظ پر زور
اسلام آباد – نیا محاذ:9 مئی مقدمات: سپریم کورٹ میں 9 مئی کے واقعات سے جڑے مقدمات کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے واضح کیا ہے کہ چار ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کے…
ایران کے شہر مگس میں بہاولپور کے 8 مزدوروں کا سفاکانہ قتل – خانقاہ شریف کی فضا سوگوار
نیا محاذ (ویب ڈیسک) – ایران کے شہر مگس میں بہاولپور کے آٹھ معصوم مزدوروں کے قتل کا واقعہ ایک دل دہلا دینے والا سانحہ ہے، جس نے خانقاہ شریف سمیت پورے خطے کو سوگ میں مبتلا کر دیا ہے۔…