اہم خبریں
چیٹ جی پی ٹی دنیا کی سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی ایپ بن گئی
کیلیفورنیا (نیا محاذ) – چیٹ جی پی ٹی:جدید ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور انقلابی موڑ آ گیا، جب چیٹ جی پی ٹی نے مقبولیت میں سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کی سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی…
پاکستانی آئی ٹی سیکٹر کی بڑی کامیابی، برآمدات میں نمایاں اضافہ
اسلام آباد (نیا محاذ) – پاکستانی آئی ٹی سیکٹر نے ایک بار پھر اچھی خبر سنا دی ہے، کیونکہ ملکی آئی ٹی برآمدات میں تسلسل کے ساتھ نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تازہ اعداد و…
امریکا کا دہشت گردی کے خلاف عالمی کوششوں پر زور، ایران سے مذاکرات اگلے ہفتے ہوں گے
واشنگٹن (نیا محاذ) – امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ امریکا پوری دنیا میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے عالمی سطح پر جاری کوششوں میں شریک ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کو جوہری…
اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافیوں کے تحفظ کا معاملہ، کمیشن کے قیام کی درخواست جلد سماعت کیلئے منظور
اسلام آباد (نیا محاذ) – اسلام آباد ہائیکورٹ نے جرنلسٹ پروٹیکشن ایکٹ کے تحت صحافیوں کے تحفظ کے لیے کمیشن کے قیام کی درخواست پر جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور کر لی ہے۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے…
آڈیو لیکس کیس: علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار، فرد جرم کی کارروائی مؤخر
اسلام آباد (نیا محاذ) – اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج رانا…
آئندہ مالی سال میں ٹیکس ٹو جی ڈی پی 11.2 فیصد مقرر، آئی ایم ایف سے اتفاق
اسلام آباد (نیا محاذ / مدثر علی رانا) – آئندہ مالی سال کے لیے حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب 11.2 فیصد مقرر کرنے پر باقاعدہ اتفاق ہو گیا ہے۔ ذرائع فیڈرل…
کسان کی خوشحالی پاکستان کی ترقی کی ضمانت ہے، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد (نیا محاذ) – وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی براہ راست کسان کی خوشحالی سے منسلک ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کا ہمیشہ سے منشور رہا ہے کہ کسان کو…
یمن کی بندرگاہ پر امریکی فضائی حملہ، 38 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی
راس عیسیٰ (نیا محاذ) –یمن کی بندرگاہ پر امریکی فضائی حملہ: یمن کے علاقے راس عیسیٰ میں واقع تیل کی اہم بندرگاہ پر امریکی فضائی حملے میں 38 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ہلاک ہونے…
پنجاب میں گندم کے کاشتکاروں کے لیے 15 ارب روپے کا تاریخی پیکیج، کسانوں کو براہ راست مالی معاونت
لاہور (نیا محاذ) –پنجاب: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کے کسانوں کے لیے ایک تاریخی اور بے مثال ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت 5.5 لاکھ گندم کے کاشتکاروں کو براہ راست 15 ارب روپے…
ٹک ٹاک کا گوگل کو بڑا چیلنج: ویڈیوز کے ساتھ “ریویوز” فیچر متعارف
بیجنگ (نیا محاذ) – ٹک ٹاک کا گوگل کو بڑا چیلنج :ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک اب صرف تفریح تک محدود نہیں رہا، بلکہ گوگل جیسی بڑی ٹیک کمپنی کو براہ راست ٹکر دینے کے لیے تیار ہے۔ کمپنی…