اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2117 خبریں موجود ہیں

شہبازشریف نے کس جگہ پر کیمرے لگانے کافیصلہ کر لیا؟ حیران کن انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق کیمروں کے ذریعے شوگر ملوں کے پیداواری عمل اور ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھی جائے گی۔اعلامیے میں…

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے احتجاج کیلئے اراکان اسمبلی کو فی کس کتنے پیسے دیئے؟ تہلکہ خیز انکشاف

پشاور (ویب ڈیسک)نجی ٹی وی نے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کے احتجاج کے لیے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا (کے پی) علی امین گنڈاپور کی جانب سے ممبران اسمبلی میں پیسے تقسیم کیے گئے ہیں۔نجی…

پی ٹی آئی احتجاج ، وفاقی پولیس اہلکاروں و افسران کی چھٹیاں منسوخ

اسلام آباد(نیا محاذ)پی ٹی آئی کے 24 نومبر احتجاج کے پیش نظر وفاقی پولیس اہلکاروں و افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں ۔نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق چھٹی پر گئے اہلکاروں کو واپس بلا لیا گیا…

حج پر جانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، رقم پر قسطوں کی سہولت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزارت مذہبی امور نئی حج پالیسی کے تحت سرکاری سکیم کی حج درخواستیں نومبر کے وسط میں وصول کرے گی۔تفصیلات کے مطابق سرکاری سکیم کے تحت 89605 عازمین فریضہ حج کیلئے جائیں گے، ان میں سے 5…

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان سمیت دیگر ملزمان کیخلاف فرد جرم پھر ٹل گئی

راولپنڈی(نیا محاذ)سانحہ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر ملزمان کے خلاف فرد جرم ایک مرتبہ پھر ٹل گئی۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وکلا نے فرد جرم چالان پر اعتراضات…

عمران خان کی رہائی سے متعلق سوال پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل

واشنگٹن (نیا محاذ)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر نے کہا ہے کہ اقتدار کی پُرامن منتقلی ہماری جمہوریت کا ایک لازمی عنصر ہے، اقتدار کی پُرامن منتقلی ہماری قوم کی سلامتی کے لئے ضروری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ…

آئی ایم ایف سے مذاکرات کی تیاری، منی بجٹ کیلئے 7 تجاویزموجود

اسلام آباد(نیا محاذ )شہباز شریف کی قیادت میں حکومت نے آئی ایم ایف سٹاف مشن کے ساتھ اہم مذاکرات کی تیاریوں کا آغاز کردیا ہے اور اس ہفتے کے آخر میں حکمت عملی کو حتمی شکل دینے کے لئے تیار…

آئی ایم ایف شرائط کو پورا کرنے کیلئے پنجاب میں زرعی سپر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کی شرائط کے تحت صوبے میں بڑے زمینداروں پرزرعی ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے کے لئے پہلی مرتبہ پنجاب میں…

اسلام آباد ہائیکورٹ کی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو منگل کو بانی پی ٹی آئی سے پارٹی لیڈرز کی ملاقات کرانے کی ہدایت ،جج سردار اعجاز اسحاق کے اہم ریمارکس

اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو منگل کو بانی پی ٹی آئی سے پارٹی لیڈرز کی ملاقات کرانے کی ہدایت کردی۔جج سردار اعجاز اسحاق نے کہا کہ بانی سے ملاقات کون کرے گا؟جیل حکام اور بانی…

ملک میں آئین ہے نہ قانون، جمہوریت ہے نہ سیاسی ماحول:شیخ رشید

راولپنڈی(نیا محاذ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ ملک میں آئین ہے نہ قانون، جمہوریت ہے نہ سیاسی ماحول۔ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ 94گواہوں میں کسی نے مجھے 9مئی 2023کو…