اہم خبریں
وی پی این پر پابندی کیخلاف درخواست پر سیکرٹری داخلہ اور پی ٹی اے کونوٹس جاری
اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وی پی این پر پابندی کیخلاف درخواست پر سیکرٹری داخلہ اور پی ٹی اے کونوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں وی پی…
پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ
لاہور(نیا محاذ)پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں دفعہ 144نافذ کردی ۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں ہر قسم کے…
آڈیو لیکس کمیشن کیس؛سپریم کورٹ کی اتھارٹی کو انڈر مائین ہونے نہیں دیں گے،جسٹس جمال مندوخیل کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ
اسلام آباد(نیا محاذ)سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں آڈیو لیک کمیشن کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے اٹارنی جنرل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ کیا حکومت کمیشن کیلئے ججز کی نامزدگیاں چیف جسٹس کی مشاورت سے کرے گی۔اٹارنی جنرل نے…
جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس؛جسٹس صلاح الدین پنہور کی سربراہی میں 2رکنی بنچ کا سماعت سے انکار
کراچی(نیا محاذ)سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس صلاح الدین پنہور کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس کی سماعت سے انکار کردیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس…
فیصل واوڈا نے عمران خان کے مستقبل کے بارے پریشان کن پیشگوئی کر دی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر سینیٹرفیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ رہائی کے بجائے بانی پی ٹی آئی کی مشکلات مزید بڑھنے جارہی ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا…
چھاپے میں چھت سےگرکر زخمی ہونیوالا پی ٹی آئی کارکن ہسپتال میں دم توڑ گیا
نارووال (ویب ڈیسک) نارووال میں پولیس چھاپے میں چھت سےگرکر زخمی ہونے والا پی ٹی آئی کارکن ہسپتال میں دم توڑگیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے ضلعی صدر نے اپنے بیان میں کارکن کی ہلاکت کی…
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس؛ علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز
اسلام آباد(نیا محاذ)انسداد دہشتگردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کردیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد کی…
حکومت نے پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کیلئے تیاری مکمل کر لی ، بڑا انکشاف
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکنے کی تیاریاں مکمل کرلیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری کی موجودگی میں ڈی چوک کو سیل کرنے کا…
پشاورہائیکورٹ؛ثریا بی بی اور صنم جاوید کی حفاظتی ضمانت میں 10دسمبر تک توسیع
پشاور(نیا محاز)پشاور ہائیکورٹ نے ڈپٹی سپیکر کے پی ثریا بی بی اور صنم جاوید کی حفاظتی ضمانت میں 10دسمبر تک توسیع کردی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈپٹی سپیکر کے پی ثریا بی بی اور صنم جاوید کی…
پی ٹی آئی کا احتجاج رکوانے کیلئے تاجر یونین کی درخواست ،اسلام آبادہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ کو آج ہی طلب کرلیا
اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا احتجاج رکوانے کیلئے تاجر یونین کی درخواست پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو آج ہی طلب کرلیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کا احتجاج…