اہم خبریں
محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ، فوج تعینات
لاہور (نیا محاذ) – محرم الحرام کے دوران سکیورٹی خدشات کے پیش نظر وزارت داخلہ نے ملک بھر میں پاک فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری…
غزہ میں جنگ بندی آئندہ ہفتے تک ممکن، ایران پر دوبارہ حملے کا عندیہ: صدر ٹرمپ
واشنگٹن (نیا محاذ) – امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کی کشیدہ صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ ہفتے تک جنگ بندی ممکن ہو جائے گی۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے…
کراچی میں پاک بحریہ کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ، آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر مہمان خصوصی
کراچی (نیا محاذ) – پاکستان نیول اکیڈمی پی این ایس رہبر میں پاک بحریہ کے زیراہتمام ایک باوقار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا، جس کے مہمان خصوصی چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تھے۔ تقریب…
حج 2025 کا روح پرور آغاز، خطبۂ حج پہلی بار 35 زبانوں میں نشر ہوگا
مکہ مکرمہ (نیا محاذ): لبیک اللّٰھم لبیک کی ایمان افروز صداؤں کے ساتھ حج 2025 کا باضابطہ آغاز ہو گیا ہے۔ دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمین نے منیٰ میں قیام کیا اور آج 9 ذوالحجہ کو وہ میدان عرفات…
مناسکِ حج کا آغاز، لاکھوں عازمینِ حج منیٰ کی جانب روانہ
مکہ مکرمہ (نیا محاذ) — مناسکِ حج کا باضابطہ آغاز آج سے ہو رہا ہے، دنیا بھر سے آئے لاکھوں مسلمان حجاج کرام ظہر سے قبل منیٰ پہنچنے کی تیاری میں مصروف ہیں، جہاں وہ عبادات میں مشغول رہیں گے۔…
والدین ہوشیار رہیں: بچوں کی آن لائن دنیا میں حفاظت کیلئے سائبر رسپانس ٹیم کی اہم ایڈوائزری جاری
نیا محاذ اسلام آباد: قومی سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے والدین کے لیے ایک اہم ایڈوائزری جاری کی ہے، جس میں بچوں کو ڈیجیٹل دنیا میں محفوظ رکھنے سے متعلق ضروری اقدامات کی نشاندہی کی گئی ہے۔ ایڈوائزری میں کہا…
واٹس ایپ پر ذاتی اے آئی چیٹ بوٹس بنانے کی آزمائش شروع
نیا محاذ کیلیفورنیا: واٹس ایپ نے ایک اور جدید قدم اٹھاتے ہوئے صارفین کو ذاتی یا اپنی مرضی کے مطابق آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) چیٹ بوٹس بنانے کی سہولت فراہم کرنے کی آزمائش شروع کر دی ہے۔ یہ فیچر ابتدائی طور…
روسی ردعمل: ڈرون حملوں کے بعد مدار میں 102 سیٹلائٹس تعینات کرنے کا اعلان
نیا محاذ ماسکو: یوکرین کی جانب سے مسلسل ڈرون حملوں کے بعد روس نے اپنے خلائی منصوبے کے تحت اہم فیصلہ کرتے ہوئے 100 سے زائد سیٹلائٹس خلا میں تعینات کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ روسی خلائی ادارے “روس…
برطانوی وزیرِاعظم کا اظہار تشویش: غزہ میں انسانی بحران سنگین ہوتا جا رہا ہے
نیا محاذ لندن: برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر نے غزہ کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی علاقے میں انسانی حالات روز بروز بدتر ہوتے جا رہے ہیں اور فوری امداد کی اشد ضرورت ہے۔…
ایران امریکی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، صدر مسعود پزشکیان کا دوٹوک مؤقف
نیا محاذ تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ایران امریکی دباؤ کے سامنے سر نہیں جھکائے گا اور اپنے اصولی مؤقف پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ اپنے تازہ بیان میں صدر کا…