اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 687 خبریں موجود ہیں

امریکا کا بیان: مقبوضہ کشمیر حملے پر بھارت کا ردعمل وسیع تنازع نہ بنے، پاکستان سے تعاون کی امید

واشنگٹن: (نیا محاذ) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ واشنگٹن کو امید ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں حالیہ دہشت گرد حملے کا ایسا ردعمل نہیں دے گا جو خطے میں وسیع تر تنازع کا باعث…

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی بہتری، انٹربینک میں 5 پیسے کمی

کراچی: (نیا محاذ) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی، جس سے روپے کی قدر میں جزوی بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق،…

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1500 پوائنٹس سے زائد کی کمی

کراچی: (نیا محاذ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کا آغاز شدید مندی کے رجحان کے ساتھ ہوا، جس سے سرمایہ کاروں کو بڑا دھچکا پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق، بدھ کے روز کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈ…

کراچی میں پولیس مقابلہ، شہری کے قاتل ڈاکو کو ہلاک کر دیا گیا

کراچی: (نیا محاذ) شہر قائد میں پولیس نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر شہری کو قتل کرنے والے ملزم کو مبینہ مقابلے میں ہلاک کر دیا۔ واقعہ نے شہر بھر میں خوف کی فضا پیدا کر دی تھی۔ پولیس حکام…

کالا باغ میں پرانی دشمنی کا خونی انجام، فائرنگ سے تین افراد جاں بحق

کالا باغ: (نیا محاذ) کالا باغ کے علاقے لوبھری روڈ خٹک آباد کے قریب پرانی دشمنی نے ایک اور خونی شکل اختیار کر لی، جب مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار…

خطے میں کشیدگی، پاکستان پر سائبر حملوں کا خطرہ: نیشنل سرٹ کی ایڈوائزری جاری

اسلام آباد: (نیا محاذ) خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (نیشنل سرٹ) نے ممکنہ سائبر حملوں کے خطرات پر خبردار کرتے ہوئے اہم ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے…

فوجی اخراجات میں 12 فیصد اضافہ، ایک ٹریلین ڈالر مزید خرچ ہوں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

مشی گن: (نیا محاذ) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حکومت کے 100 دن مکمل ہونے پر نیشنل گارڈز سے خطاب کرتے ہوئے فوجی اخراجات میں 12 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا، جس کے تحت فوجی بجٹ میں ایک…

یوکرین جنگ بندی نہ ہوئی تو ایٹمی جنگ چھِڑ سکتی ہے، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا انتباہ

واشنگٹن: (نیا محاذ) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین میں جلد جنگ بندی نہ کی گئی تو صورتحال ایٹمی جنگ کی جانب جا سکتی ہے، جس کے نتائج دنیا کے لیے خطرناک ہوں…

پاکستان میں شدید گرمی کا خدشہ، درجہ حرارت 50 ڈگری تک جا سکتا ہے

اسلام آباد: (نیا محاذ)شدید گرمی: عالمی سطح پر تشویش کی لہر دوڑانے والی خبر سامنے آئی ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں رواں ہفتے گرمی کا عالمی ریکارڈ بن سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق…

چارسدہ میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، پولیس اہلکار شہید، محکمہ صحت کا ملازم زخمی

چارسدہ: (نیا محاذ) چارسدہ کے علاقے غنی خان روڈ پر دہشتگردی کی ایک افسوسناک واردات میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے کار پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ محکمہ صحت کا…