اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 1594 خبریں موجود ہیں

حکومت کی مالیاتی پالیسی میں مداخلت نہیں کرینگے، سپریم کورٹ،خام مال پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد(نیا محاذ) سپریم کورٹ نے خام مال پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کیخلاف درخواست خارج کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی مالیاتی پالیسی میں مداخلت نہیں کریں گے۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں…

عمران خان کی تعریف یہودی میڈیا نے کی تو ان سے پوچھیں، بانی وضاحت کیوں دیں؟ بیرسٹر سیف

پشاور(نیا محاذ) مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا اسرائیل کے بارے میں موقف واضح ہے، حکومت کے پاس کرنے کو کچھ نہیں ہے۔ اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ میں شائع…

آئندہ چند دن قومی سیاست کیلیے بہت اہم ، عدالتوں سےبڑے فیصلے آئیں گے ۔۔۔صالح ظافر نے اہم انکشافات کر دیئے

قومی سیاست کیلئے غیر معمولی ہفتہ، عدالتوں سے اہم نوعیت کے فیصلے متوقع اسلام آباد (نیا محاذ)سینئر صحافی و تجزیہ کار صالح ظافر نے اپنی ایک رپورٹ میں اہم انکشافات کیے ہیں ۔انہوں نے لکھا ہے کہ قومی سیاست کے…

پاک، ایران بارڈر ہر قسم کی ٹریفک کیلیے بند

کوئٹہ(نیا محاذ)ڈپٹی کمشنر گوادر نے مکران کوسٹل ہائی وے کی بندش اور سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر پاک ،ایران بارڈر پر ہر قسم کی ٹریفک پر پابندی عائد کردی۔تفصیلات کے مطابق پاک ایران بارڈر کو ہر قسم کی ٹریفک کے…

حکومت آئینی ترمیمی بل پارلیمنٹ میں کب پیش کرے گی؟ مشیر قانون نے بتا دیا

اسلام آباد (نیا محاذ) وزیراعظم کے مشیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے مسودہ منظوری کے لیے اکتوبر کے پہلے ہفتے میں پارلیمنٹ میں پیش کردیا جائے گا۔ ڈان…

آئین پر عمل نہ کرنے سے ملک کا ہر ادارہ کمزور ہو رہا ہے،مولانا فضل الرحمان

کراچی (نیا محاذ)سربراہ جمیعت علماء اسلام ( ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئین پر عمل نہ کرنے سے ملک کا ہر ادارہ کمزور ہو رہا ہے۔کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ پاکستان…

جمعیت علماء اسلام کا گورنر پنجاب پر کارکن کے قاتل کو پناہ دینے کا الزام

لاہور (نیا محاذ) جمیعت علماء اسلام (ف) نے گورنر ہاؤس پنجاب میں کارکن کے قاتل کو پناہ دینے کا الزام عائد کردیا ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق اتوار کو تھانہ رتہ امرال کے علاقے میں رکشہ پارک…

مخصوص نشستوں کا کیس: چیف جسٹس نے اکثریتی ججز کی وضاحت پر رجسٹرار سے جواب طلب کرلیا

اسلام آباد (نیا محاذ)سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس میں اکثریتی ججزکی وضاحت پر چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے رجسٹرار سے 9 سوالوں پرجواب مانگ لیا۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے 14 ستمبرکو اکثریتی ججزکی وضاحت پرجواب مانگا اور…

آئی پی پیز کیپسٹی چارجز پر مذاکرات کیلئے آمادہ – عوام کو ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد(نیا محاذ)بجلی ٹیرف اور آئی پی پیز سے بات چیت کے حوالے اہم پیشرفت جلد سامنے کا امکان ہے، حکومت اپنے سرکاری آئی پیز کے ٹیرف ٹیکس کو کم کرنے پر رضامند ہو گئی۔نجی ٹی وی چینل ہم نیوز…

علی وزیر کی نظر بندی میں مزید 15 روز کی توسیع

راولپنڈی(نیا محاذ)ضلعی انتظامیہ نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی نظر بندی میں مزید 15 روز کی توسیع کر دی ، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے علی وزیر کے خلاف تھری ایم پی او کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نجی…