اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2086 خبریں موجود ہیں

پولیس اہلکار کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ پی ٹی آئی قیادت کیخلاف درج

اسلام آباد (نیا محاذ)ہکلہ انٹرچینج کے قریب پولیس کانسٹیبل کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ پی ٹی آئی قیادت کیخلاف درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹیکسلا میں پولیس کی مدعیت میں درج مقدمے میں بانی پی ٹی آئی، وزیراعلیٰ…

پی ٹی آئی احتجاج اور راستوں کی بندش کے باعث ملکی و غیرملکی پروازیں منسوخ

کراچی(نیا محاذ)پی ٹی آئی احتجاج اور راستوں کی بندش کے باعث اسلام آباد کی 5 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق کراچی اور کوئٹہ سے اسلام آباد کی پروازیں پی کے 326 اور…

عمران خان کا حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق، ویڈیو میسج ریکارڈ کروایا

راولپنڈی (ویب ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق کرلیا، حکومت سے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا، ملاقات میں بیرسٹر گوہر کو بانی پی ٹی آئی نے ویڈیو میسج بھی…

بیلا روس کے صدر الیگزینڈر کاشینکوکی وزیراعظم ہاؤس آمد،گارڈآف آنرپیش کیاگیا

اسلام آباد(نیا محاذ)بیلا روس کے صدر الیگزینڈر کاشینکوکی وزیراعظم ہاؤس آمد ہوئی ہے،وزیراعظم شہبازشریف نے صدر بیلا روس کا استقبال کیا،دونوں رہنماؤں نے پرجوش انداز میں مصافحہ کیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بیلا روس کے صدر الیگزینڈر…

بانی پی ٹی آئی کیخلاف تھانہ نیو ٹاؤن میں درج دہشتگردی کے مقدمہ کی سماعت آج ہو گی

راولپنڈی(نیا محاذ)بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف تھانہ نیو ٹاؤن میں درج دہشتگردی کے مقدمہ کی سماعت آج ہو گی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو انسداد دہشتگردی عدالت پیش کیا جائے گا،بانی…

پاکستانیوں کو ویزا نہ ملنے کے معاملے پر یو اے ای قونصل جنرل نے بیان جاری کردیا

کراچی(نیامحاذ) متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل نے پاکستانیوں کو ویزا نہ ملنے کی خبروں پر بیان جاری کردیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیثی…

سینئر صحافی سہیل وڑائچ کی عمران خان سے جیل میں “خفیہ ملاقات” ، بانی پی ٹی آئی کا موقف اور احتجاج کی کہانی شیئرکردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے 24 نومبر کو احتجاج کی فائنل کال دی تھی اور گزشتہ روز کچھ قافلوں کے اسلام آباد کی حدود کی داخلے کی اطلاعات ہیں لیکن عملی طورپر حکومت…

پانامہ سکینڈل سے متعلق جماعت اسلامی کی درخواست آئینی بینچ نے نمٹا دی

اسلام آباد(نیا محاذ)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پانامہ سکینڈل معاملے پر جماعت اسلامی کی درخواست نمٹا دی۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق دوران سماعت، جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ پانامہ میں مخصوص کیس میں جے آئی…

راستے بند ، مزدور بے روزگار،مال تیار ، ملیں بند ، مالکان پریشان ، صنعتوں کی صورتحال مزید خراب ہو گئی

فیصل آباد (نیا محاذ) راستے بند ، مزدور بے روزگار،مال تیار ، ملیں بند ، مالکان پریشان ، صنعتوں کی صورتحال مزید خراب ہو گئی تفصیلات کے مطابق اس وقت معیشت عجیب و غریب صورتھال سے گزر رہی ہے ۔سینئر…

دریائے سندھ سے پنجاب میں نہریں نکالنے کیخلاف سندھ میں زبردست احتجاج ،جسقم اور دیگر جماعتیں ایک ہو گئیں

میہڑ/ٹنڈوالہ یار/باڈہ /نواب شاہ(نیا محاذ)دریائے سندھ سے پنجاب میں نہریں نکالنے کیخلاف سندھ میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے،جسقم اور دیگر جماعتیں ایک ہو گئیں گزشتہ روز بھی جئےسندھ، سندھ ترقی پسند پارٹی اور سندھ یونائیٹڈ پارٹی، جسقم و دیگر…