اہم خبریں
مودی حکومت کی خالصتان رہنماؤں کے خلاف خفیہ سازش بے نقاب
ممبئی: (نیا محاذ) بھارتی حکومت کی عالمی سطح پر خالصتان تحریک کے خلاف خفیہ اور مجرمانہ سرگرمیوں کا پردہ فاش ہو گیا ہے، امریکی عدالتی دستاویزات میں بھارتی خفیہ ایجنسی “را” کی جانب سے بیرون ملک سکھ رہنماؤں کو نشانہ…
صدر پیوٹن نے روس-امریکا تعلقات کی بہتری کا کریڈٹ ڈونلڈ ٹرمپ کو دے دیا
ماسکو (نیا محاذ) – روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ امریکہ اور روس کے درمیان تعلقات میں جو بہتری آ رہی ہے، اس کا کریڈٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جاتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک…
عید پر ریلیز ہونے والی فلم “لو گرو” نے 16 دن میں 70 کروڑ روپے کما کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا
لاہور (نیا محاذ) – پاکستانی فلم انڈسٹری کے بڑے نام ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی عید الاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی رومانٹک کامیڈی فلم “لو گرو” نے صرف 16 دنوں میں 70 کروڑ روپے کی شاندار کمائی کر کے…
فلم ’سردار جی 3‘ پر بھارتی تنقید: دلجیت دوسانجھ نے ہانیہ عامر کو شامل رکھنے پر خاموشی توڑ دی
لندن (نیا محاذ) – معروف بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ نے اپنی نئی فلم “سردار جی 3” میں پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کو شامل رکھنے اور فلم کو بھارت میں ریلیز نہ کرنے کے فیصلے پر خاموشی توڑ دی…
سپریم کورٹ کا نیا ہفتہ: پانچ بنچز تشکیل، اہم مقدمات کی سماعت متوقع
اسلام آباد (نیا محاذ) – سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئندہ ہفتے کے لیے عدالتی کارروائیوں کا شیڈول جاری کرتے ہوئے پانچ مختلف بنچز تشکیل دے دیے ہیں۔ ان میں سے چار بنچ اسلام آباد میں جبکہ ایک بنچ لاہور…
کوئٹہ کے مغوی طالب علم مصور کاکڑ کی لاش 7 ماہ بعد مستونگ سے برآمد
کوئٹہ (نیا محاذ) – کوئٹہ کے علاقے پٹیل باغ سے سات ماہ قبل اغوا ہونے والے 10 سالہ طالب علم مصور کاکڑ کی لاش مستونگ سے برآمد ہو گئی ہے، جس کی تصدیق ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے کی…
کراچی میں موسم خوشگوار، بادلوں کا راج اور بارش کا سلسلہ جاری
کراچی (نیا محاذ) – شہر قائد پر ایک بار پھر بادلوں کا راج قائم ہے اور وقفے وقفے سے ہونے والی ہلکی و تیز بارش نے موسم کو مزید خوشگوار بنا دیا ہے۔ شہریوں نے موسم کی اس تبدیلی کو…
تہران میں اسرائیلی حملے کے شہداء کا تاریخی جنازہ، ہزاروں افراد کی شرکت
تہران (نیا محاذ) – ایران کے دارالحکومت تہران میں اسرائیل کے ساتھ حالیہ 12 روزہ جنگ میں شہید ہونے والے 60 افراد کے لیے ایک عظیم الشان جنازے کا انعقاد کیا گیا، جن میں اعلیٰ فوجی افسران، نیوکلیئر سائنسدان اور…
سوات میں سیلابی ریلے سے المناک سانحہ: 11 سیاح جاں بحق، 3 لاپتہ، تحقیقات کا آغاز
سوات (نیا محاذ) – سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں دریائے سوات میں اچانک آئے سیلابی ریلے نے خوشگوار تفریح کو دلخراش سانحے میں بدل دیا۔ تفصیلات کے مطابق، دریا کنارے ناشتہ کرتے ہوئے اچانک اٹھنے والے ریلے میں 18…
ایران کی یورینیم دوسرے ملک منتقل کرنے پر مشروط رضامندی
تہران (نیا محاذ) – اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے عندیہ دیا ہے کہ اگر امریکہ کے ساتھ نیا جوہری معاہدہ طے پاتا ہے تو ایران اپنے 60 اور 20 فیصد افزودہ یورینیم کے ذخائر…