اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2086 خبریں موجود ہیں

خواتین ٹیچرز سے نازیبا حرکات اور ویڈیوز بنانے کا الزام، سکول پرنسپل گرفتار کرلیا گیا

شیخوپورہ (ویب ڈیسک) خواتین اساتذہ سے نازیبا حرکات کے الزام میں سکول کے پرنسپل کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق پرنسپل خواتین ٹیچرز سے نازیبا حرکات کرتا اور پھر ان کی ویڈیوز بناتا تھا، جو اب پولیس کے ہتھے…

بہاولپور ;سابق ایم این اے اور یوسف رضا گیلانی کے قریبی عزیز ٹریفک حادثے میں جاں بحق

بہاولپور(نیا محاذ)بہاولپور میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں سابق رکن قومی اسمبلی مخدوم سید علی حسن گیلانی سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ احمد پور…

صدر زرداری نے پہلے دور صدارت میں بلوچستان اور پنجاب میں گورنر راج نافذ کیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور جن کی سیاسی وابستگی پاکستان تحریک انصاف سے ہے اور جن پر اپنے حکومتی منصب کے اختیارات اور وسائل کو وفاق کے ساتھ سیاسی محاذ آرائی میں استعمال کرنے کے الزام…

صدر، وزیراعظم کا فلسطینی عوام کے حق خودارادیت کیلئےغیرمتزلزل حمایت کا اعادہ

اسلام آباد: (نیوز ڈیسک) صدرآصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نے فلسطینی عوام کے حق خودارادیت کیلئےغیرمتزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے ۔ صدرآصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نے فلسطین کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن پراپنے الگ الگ…

پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی پر فوری پابندی لگانے کی قرارداد جمع

لاہور(نیا محاذ) پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی پر فوری طور پر پابندی لگانے کی قرارداد جمع کروا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق قرارداد (ن) لیگ کے رکن اسمبلی رانا محمد فیاض نے جمع کروائی، جس میں کہا گیا ہے…

3 روز ہ سوگ کا اعلان

پشاور ( نیا محاذ )وفاقی دارالحکومت میں پی ٹی آئی ورکر پر تشدد کے خلاف خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں 3 روز ہ سوگ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس اسپیکر بابر سلیم سواتی کی…

گیس پریشر میں کمی کی افواہوں پر سوئی ناردرن کی وضاحت آگئی، خبریں بے بنیاد قرار

لاہور (ویب ڈیسک) گیس پریشر میں کمی کی افواہوں پر سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کی وضاحت بھی آگئی اور ایسی خبروں کو من گھڑت قرار دیا، ترجمان کا کہنا تھا کہ سوئی ناردرن…

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخر

اسلام آباد(نیا محاذ)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر ہو گئی۔نجی ٹی وی چینل” آج نیوز” کے مطابق سپیشل جج سنٹرل شاہ…

صحافی مطیع اللہ جان کا جسمانی ریمانڈ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(نیا محاذ)سینئر صحافی مطیع اللہ جان کا دیا گیا جسمانی ریمانڈ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایڈووکیٹ ایمان مزاری نے مطیع اللہ جان کے جسمانی ریمانڈ کے…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیر افضل مروت کو گرفتار نہ کرنے کا حکم، درج مقدمات کی رپورٹ طلب

اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی چوک احتجاج پر شیر افضل مروت کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے…