اہم خبریں
26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر فیصلے تک جوڈیشل کمیشن کااجلاس موخرکیا جائے،جسٹس منصور علی شاہ کا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط
اسلام آباد(نیا محاذ)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے جوڈیشل کمیشن کا 6دسمبر کا اجلاس موخر کرنے کیلئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ…
توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری
راولپنڈی(نیا محاذ)عدالت نے توشہ خانہ کیس ٹو میں عمران خان کی اہلیہ کے وارنٹ جاری کردیئے۔نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق راولپنڈی کے سینٹرل جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور…
صدر مملکت سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں
اسلام آباد( نیا محاذ ) صدر مملکت آصف علی زرداری سے پنجاب اور بلوچستان کے پی پی پی رہنماؤں نے ملاقاتیں کی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی بلوچستان کے جنرل سیکریٹری روزی خان کاکڑ، پی پی پی…
عمران خان کی اڈیالہ جیل سے منتقلی کی افواہوں پر جیل ذرائع کی وضاحت آگئی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) ذرائع اڈیالہ جیل راولپنڈی کا بتانا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی منتقلی سے سوشل میڈیا پر زیر گردش افواہوں میں کسی قسم کی صداقت نہیں ہے۔جیونیوز کے جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ…
علی پور: بیوی اور 7 بچوں کے سفاک قاتل کو 8 بار سزائے موت
مظفر گڑھ(نیا محاذ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ علی پور میں بیوی اور 7 بچوں سمیت 8 افراد کے قتل کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غلام مجتبٰی بلوچ نے مجرم سجاد کھوکھر کو جرم ثابت ہونے پر 8…
ہماری حکومت میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی: علی امین گنڈا پور
پشاور (نیا محاذ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ہماری حکومت میں امن و امان کی صورتحال بہترہوئی۔ پشاور میں کاو¿نٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈکوارٹرز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا…
عمران خان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے کارکنان کی ہلاکت کی ویڈیوز ڈیلیٹ کردی گئیں
اسلام آباد(نیا محاذ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ (سابقہ ٹوئیٹر) پر اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران سیکیورٹی اداروں کے آپریشن میں جاں بحق پی ٹی آئی…
بلوچستان حکومت نے 30 ہزار نوجوانوں کو بیرون ملک بھجوانے کے اقدامات کا آغاز کر دیا
کوئٹہ(نیا مھاذ)بلوچستان حکومت نے 30 ہزار باہمت باصلاحیت اور ہنر مند نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کی غرض سے بیرون ملک بھجوانے کے اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ اس حوالے سے جرمنی، رومانیہ اور سعودی عرب سے معاملات طے…
ایڈز کیخلاف قومی حکمت عملی کو مزید موثر بنانے کیلئے پر عزم ہیں: وزیراعظم
اسلام آباد ( نیا محاذ ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایڈز (ایچ آئی وی) کے خلاف قومی حکمت عملی کو مزید مضبوط اور موثر بنانے کیلئے پر عزم ہیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ایڈز…
سموگ: لاہور آج بھی دنیا کا آلودہ ترین شہرقرار
لاہور (نیا محاذ ) صوبائی دارالحکومت لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پھر پہلے نمبر پر آگیا۔ باغوں کے شہر لاہور میں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح 303 ریکارڈ کی گئی، کینٹ کے علاقے کا ایئرکوالٹی انڈیکس 519 پر…