اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 385 خبریں موجود ہیں

سلامتی کونسل کو اسرائیلی جارحیت کے خلاف فیصلہ کن اقدام کرنا ہوگا: منیر اکرم

پاکستان کی غزہ پر اسرائیلی بمباری اور انسانی امداد روکنے کی شدید مذمت نیامحاذ: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی…

پاک افغان طورخم بارڈر 27 روز بعد کھل گیا، مسافروں کی پیدل آمدورفت بحال

پاک افغان طورخم بارڈر 27 روز بعد کھول دیا گیا نیامحاذ: پاک افغان طورخم بارڈر 27 دن بعد پیدل آمدورفت کے لیے بحال کر دیا گیا، جس کے بعد ویزہ اور پاسپورٹ رکھنے والے مسافر پاکستان اور افغانستان کے درمیان…

لیونل میسی انجری کے باعث ورلڈ کپ کوالیفائرز سے باہر

لیونل میسی انجری کے باعث ورلڈ کپ کوالیفائرز سے باہر نیامحاذ: ارجنٹینا کے معروف فٹبالر لیونل میسی انجری کے سبب ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز کے آئندہ دو اہم میچز میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ انجری کی نوعیت اور میسی…

بیٹی سے زیادتی کے بعد حاملہ کرنے والا درندہ باپ سزا یافتہ

کراچی: بیٹی سے زیادتی کرنے والا سفاک مجرم 25 سال قید کی سزا بھگتے گا نیامحاذ: کراچی کی مقامی عدالت نے بیٹی سے زیادتی اور حاملہ کرنے کے لرزہ خیز مقدمے میں مجرم کو 25 سال قید بامشقت اور 2…

مصطفیٰ قتل کیس: ملزم ارمغان کے والد کی گرفتاری کی تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی: مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے والد کامران قریشی گرفتار نیامحاذ: کراچی میں مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے والد کامران قریشی کی گرفتاری کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے…

جہانیاں: معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ، نوجوان جان کی بازی ہار گیا

جہانیاں: بیکری میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ، 22 سالہ نوجوان قتل نیامحاذ: جہانیاں میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں معمولی تلخ کلامی کے بعد بیکری میں فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔ 22 سالہ یوسف موقع پر…

کیفے میں ملازمہ کو ہراساں کرنے سے روکنے پر امیرزادے کی فائرنگ

لاہور: کیفے کی لڑکی کو ہراساں کرنے سے منع کرنا مہنگا پڑ گیا، امیرزادے کی فائرنگ سے گارڈ زخمی نیامحاذ: لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک امیرزادے نے کیفے کے عملے پر فائرنگ کر…

گوگل کا ڈوڈل فارسی تہوار ’’نوروز‘‘ کے رنگ میں رنگ گیا

گوگل کا نوروز پر خصوصی خراج تحسین، ڈوڈل میں تہوار کی رنگا رنگی اجاگر نیامحاذ: دنیا بھر میں 20 مارچ کو منائے جانے والے نوروز کے تہوار کی مناسبت سے گوگل نے بھی اپنا ڈوڈل تبدیل کر کے اس قدیم…

مودی سرکار کی نام نہاد جمہوریت: اپنے ہی کسانوں کے خلاف ظلم جاری

بھارت میں کسانوں کی تحریک شدت اختیار کر گئی، مودی سرکار کے جبر کے خلاف مزاحمت جاری نیامحاذ: بھارت میں کسانوں کے حقوق کی جدوجہد دن بدن شدت اختیار کرتی جا رہی ہے، مگر مودی سرکار کی انتہا پسند پالیسیوں…

اسرائیلی بربریت جاری، مزید 110 فلسطینی شہید، سیکڑوں زخمی

غزہ میں قیامت صغریٰ: اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں 110 مزید فلسطینی شہید، شہادتوں کی تعداد 591 سے تجاوز نیامحاذ: فلسطین کے مظلوم عوام پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا۔ غزہ میں وحشیانہ بمباری کے…