اہم خبریں
بلوچستان میں مالی سال 26-2025 کا انقلابی آغاز، 50 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز فوری جاری
کوئٹہ (نیا محاذ): بلوچستان حکومت نے نئے مالی سال 2025-26 کے آغاز پر ایک مثالی قدم اٹھاتے ہوئے 50 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز فوری طور پر جاری کر دیے ہیں، جو صوبے کی تاریخ میں ترقیاتی عمل کے بروقت…
عوام کا پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا مطالبہ، مہنگائی سے قوتِ خرید متاثر
لاہور (نیا محاذ): حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے نے عوام کو شدید پریشان کر دیا ہے۔ شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی…
امریکا کا بیان: غزہ کی موجودہ صورتحال کی ذمہ دار حماس ہے، ٹرمپ خطے میں امن کے خواہاں ہیں
واشنگٹن (نیا محاذ): امریکا نے غزہ میں جاری تباہ کن صورتحال کی تمام تر ذمہ داری حماس پر ڈال دی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حماس نے نہ صرف ہتھیار…
صدر ٹرمپ کا تاریخی فیصلہ: شام پر معاشی پابندیاں ختم، کیوبا پر دوبارہ سختیاں نافذ
واشنگٹن (نیا محاذ): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام پر برسوں سے عائد معاشی پابندیاں باضابطہ طور پر ختم کرتے ہوئے نیا صدارتی ایگزیکٹو آرڈر جاری کر دیا ہے، جبکہ دوسری جانب کیوبا پر دوبارہ سخت معاشی پابندیاں نافذ کر…
غزہ میں اسرائیلی حملے، کیفے پر بمباری میں 39 افراد شہید، صحافی اور فنکار نشانہ
مقبوضہ بیت المقدس: (نیا محاذ) غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے تھمنے کا نام نہیں لے رہے، جہاں تازہ ترین حملے میں صحافیوں، فنکاروں اور سوشل میڈیا کارکنان کو نشانہ بنایا گیا۔ یہ حملہ غزہ سٹی کے مغربی علاقے میں واقع…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی تاریخ کا نیا سنگِ میل، 100 انڈیکس 127 ہزار کی سطح عبور کر گیا
کراچی: (نیا محاذ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے نئے مالی سال کا شاندار آغاز کرتے ہوئے تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو لیا ہے، جہاں سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کے باعث کاروباری سرگرمیوں میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔…
چین نے پاکستان کا 3.4 ارب ڈالر قرض رول اوور کر دیا، زرمبادلہ ذخائر میں بہتری
کراچی: (نیا محاذ) پاکستان کو معاشی محاذ پر ایک بڑی سہولت ملی ہے، چین نے پاکستان کا 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کا قرض رول اوور کر دیا ہے، جس سے ملکی زرمبادلہ ذخائر میں نمایاں بہتری متوقع ہے۔ عالمی…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شاندار تیزی، ڈالر کی قدر میں بھی کمی
کراچی: (نیا محاذ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی، جس سے سرمایہ کاروں کا اعتماد مزید بحال ہوتا دکھائی دیا۔ مارکیٹ کے آغاز پر ہی ہنڈرڈ انڈیکس میں 700 سے زائد پوائنٹس کا…
شکارپور میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم، 11 افراد زخمی
شکارپور: (نیا محاذ) تحصیل خانپور کے قریب زمین کے پرانے تنازع نے خونی رخ اختیار کر لیا، جہاں دو گروپوں کے درمیان شدید جھڑپ کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہو گئے، جن میں سے 4 کی حالت نازک بتائی…
بھارتی سافٹ ویئرز کے ذریعے اسرائیلی جاسوسی کا انکشاف، ایران کی قومی سلامتی خطرے میں
نئی دہلی: (نیا محاذ) بھارت اور اسرائیل کے خفیہ گٹھ جوڑ نے ایک اور سنسنی خیز رخ اختیار کر لیا ہے۔ تازہ ترین انکشافات کے مطابق بھارتی سافٹ ویئر کمپنیوں نے ایران کے حساس قومی ڈیٹا کو اسرائیل تک منتقل…