اہم خبریں
سینیٹر فیصل واوڈانے خود کو “پراکسی ” کہنے والوں کو کرارا جواب دیدیا
اسلام آباد (نیا محاز ) سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈانے خود کو “پراکسی ” کہنے والوں کو کرارا جواب دیدیا ۔ انہوں نے کہا ہےکہ مجھے گھما پھرا کر گھسیٹ کر توہین میں لایا گیا ہے میں نے پاکستانی…
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کے حادثہ کی جگہ کی نشاندہی کرنیوالے ترک ڈرون آقنجی کے بارے میں وہ باتیں جو شاید آپ نہیں جانتے
تہران (ویب ڈیسک) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی جگہ کی نشاندہی ترکیہ کے جدید ڈرون کے ذریعے کی گئی ہے، جو کہ آقنجی ڈرون ہے، یہ ڈرون اپنے دلچسپ فیچرز کے باعث مقبول ہے۔ “نجی…
اسلام قبول کرنیوالے کورین گلوکار داﺅد کم کا مسجد کی تعمیر کاخواب پورا ہوگیا،افتتاح کردیا
سئیول (نیا محاز )اسلام قبول کرنے والے جنوبی کوریا کے معروف گلوکار و یوٹیوبر داو¿د کم نے اپنا وعدہ پورا کر دیا، کوریا کے شہر انچیون میں مسجد کا افتتاح کر دیا۔ انسٹاگرام پر یوٹیوبر نے ایک ویڈیو شیئر کی…
چوہدری پرویز الہٰی نو مئی کے 20 نئے مقدمات میں نامزد
آئی جی پنجاب عثمان انور کی طرف سے لاہور ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی گئی لاہور ( نیا محاز اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی 2024ء ) پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو…
لاہور،چلڈرن ہسپتال میں بچے کی ہلاکت اور اے سی بند ہونے پر جھگڑا،لواحقین کے تشدد سے 2ڈاکٹرز سمیت6زخمی
ایبٹ آباد کے 9سالہ ابوبکر کو بخار کے باعث ہسپتال لایاگیاتھاجہاں اے سی بند تھے،لواحقین نے احتجاج کیا ،تلخ کلامی لڑائی میں بدل گئی،مشتعل لواحقین نے ڈاکٹرز پر دھاوا بول دیا لاہور(نیا محاز اخبارتازہ ترین۔21 مئی 2024 ) صوبائی دارالحکومت…
پنجاب میں کب تک ہیٹ ویو کا خدشہ ہے۔۔؟
لاہور ( نیا محاز ) پنجاب میں 27 مئی تک ہیٹ ویو کا خدشہ ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات کے پیش نظر پی ڈی ایم اے کو الرٹ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی پی…
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان، تاریخ سامنے آگئی
اسلام آباد (نیا محاز ) تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 8 جون کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ آج ٹی وی کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے ٹویٹ میں قومی اسمبلی…
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے بورڈز میں تعینات افسران کو فارغ کرکے انٹیلی جنس اداروں کے افسران کو تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا
اسلام آباد (نیا محاز ) حکومت نے ملک بھر میں بجلی تقسیم کرنے والی 8بڑی کمپنیوں کے بورڈز میں تعینات افسران کو فارغ کرتے ہوئے انٹیلی جنس اداروں کے افسران کو ان کمپنیوں میں تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…
آئی ایم ایف کی طرف سے نیٹ میٹرنگ کو گراس میٹر میں تبدیل کرنے کی کوئی شرط نہیں،وزیر توانائی
اسلام آباد(نیا محاز )وزیرتوانائی اویس لغاری نے کہاہے کہ آئی ایم ایف کی طرف سے نیٹ میٹرنگ کو گراس میٹر میں تبدیل کرنے کی کوئی شرط نہیں، موجودہ صورتحال میں سولر سسٹم پر لگائی گئی قیمت کی ریکوری بہت کم…
ایران کے سپریم لیڈرکا ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق افراد کی اہلخانہ سے اظہار تعزیت
تہران (نیا محاز )ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نے صدر ابراہیم رئیسی اور حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر میں سوار دیگر افراد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای…