اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2079 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ کو وزارت کا چارج دیدیا گیا

اسلام آباد(نیا محاز)وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ کو وزارت کا چارج دیدیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق رانا ثنا اللہ کو وزارت بین الصوبائی رابطہ کا چارج دے دیا گیا،وزیراعظم کی منظوری کے بعد…

اس سیزن میں آم کی ایکسپورٹ سے کتنے ملین ڈالر زرمبادلہ حاصل ہو گا؟ جانیے

کراچی ( نیا محاز)پاکستان سے آم کی برآمد شروع ہوگئی پہلی کنسائنمنٹ دبئی روانہ کر دی گئی، یورپ کو آم کی ایکسپورٹ 25 مئی سے شروع ہوگی ، اس سیزن میں ملک سےآم کی ایکسپورٹ ٹارگٹ 1 لاکھ میٹرک ٹن…

جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے ہتک عزت قانون اسمبلی واپس بھیجنے کیلئے گورنر پنجاب کو خط ارسال کر دیا

لاہور(نیا محاز )جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے ہتک عزت قانون پنجاب اسمبلی واپس بھیجنے کیلئے گورنر پنجاب کو خط ارسال کر دیا نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ ہتک عزت کا…

پنجاب حکومت کا قربانی کے جانوروں سے متعلق بڑا فیصلہ

لاہور (نیا محاز ) پنجاب حکومت نے قربانی کے جانوروں کے لیے لگائے جانے والے سیل پوائنٹس کی کوئی فیس نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے…

ٹیکسوں میں کمی کرکے بجلی کے ٹیرف میں کتنے روپے فی یونٹ کمی ہوسکتی ہے؟ پاور ڈویژن نے آئی ایم ایف مشن کو بریف کر دیا

اسلام آباد ( نیا محاز ) پاورڈ ویژن کے سرکردہ افسرا ن نے جائزےکےلیے آئے ہوئے آئی ایم ایف کے مشن کو بتایا ہے کہ ایف بی آر 800 ارب سالانہ تو بجلی کے بلوں پر ٹیکس کے ذریعے اکٹھا…

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر سماعت4جون تک ملتوی

اسلام آباد(نیا محاز )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر سماعت4جون تک ملتوی کردی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادمیں بانی پی…

راولپنڈی میں پولیس اہلکار نے اپنی 14 سالہ رشتہ دار لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

راولپنڈی(نیا محاز ) پولیس اہلکار نے راولپنڈی میں 14 سالہ یتیم رشتے دار طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ گوجرخان کی حدود پھوپھا نے 14 سالہ یتیم طالبہ سے زیادتی کی۔ ملزم پولیس…

راولپنڈی؛کمسن بچی کی سوشل میڈیا پر قابل اعتراض ویڈیوز وائرل کا ملزم گرفتار

راولپنڈی(نیا محاز) کمسن بچی کی سوشل میڈیا پر قابل اعتراض ویڈیوز وائرل کرنے والے ملزم کو گرفتارکر لیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ترجمان ایف آئی اےنے کہاہے کہ آن لائن جنسی ہراسانی میں ملوث ملزم اشتہاری…

کنول چیمہ کے اعزاز میں امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان کی طرف سےعشائیہ کا اہتمام، مائی ایمپیکٹ میٹر اپلیکیشن کے اختراعی کام پر تفصیلی بریفنگ

کراچی (نیا محاز) مائی ایمپیکٹ میٹر کی بانی اور سی ای او کنول چیمہ کے اعزاز میں امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے عشائیہ کا اہتمام کیا، مائی ایمپیکٹ میٹر، پاکستان کاوہ پہلا ادارہ ہے جس نے خیرات کے…

لاہور میں 29 تولہ زیورات لوٹنے کا واقعہ، تحقیقات میں حیران کن انکشاف

لاہور(نیا محاز )لاہور پولیس نے نوسر بازی کی واردات میں لاکھوں روپے مالیت کے زیورات لوٹے جانے کے معاملے کے حوالے سے شکوک کا اظہار کیا ہے۔ بھکر سے( ن) لیگ کے رکنِ پنجاب اسمبلی کی اہلیہ نے مسلم ٹاؤن،…