اہم خبریں
اب تک کتنے نان فائلرز کی سمیں بند کر دی گئیں؟ تعداد سامنے آ گئی
لاہور (نیا محاز )ایف بی آرکی ہدایت پر نان فائلرز کی موبائل سمیں بند کر دی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ایف بی آر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ موبائل سمیں انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے تحت…
’میری نوازشریف سے ملاقات ہوئی تھی لیکن ۔۔‘ عمران خان نے جواب دیتے ہوئے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا
راولپنڈی (نیا محاز ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں زیر سماعت نیب ترامیم کیس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ 30…
وزیراعلیٰ پنجاب سے اے ڈی بی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی ملاقات، عوام کی فلاح و بہبود کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
لاہور(نیا محاز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی بی کے آلٹرنیٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی ملاقات ہوئی ہے،ملاقات میں پنجاب میں ڈویلپمنٹ اور عوام کی فلاح و بہبود کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا…
محکمہ ایکسائز میں ریپڈ رسپانس یونٹ قائم ،کوئی چھٹی نہیں، 24گھنٹے کام کرے گا
کراچی ( نیا محاز ) محکمہ ایکسائز میں ریپڈ رسپانس یونٹ قائم کر دیا گیا،یونٹ کیی ہفتے میں وئی چھٹی نہیں ہو گی اور 24گھنٹے کام کرے گا۔ ٹیکس محصولات کا ہدف حاصل کرنے کے لئے ایکسائز افسران کے تقرریوں…
وزیراعظم آج متحدہ عرب امارات کے دورے پر روانہ ہونگے ،ا ہم ملاقاتوں کا امکان
اسلام آباد (نیا محاز ) وزیراعظم شہباز شریف آج متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا دورہ کریں گے جہاں وہ اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کا اپنے انتخاب…
کرغزستان میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ،بشکیک سے 205 طلبہ کو لے کر پی آئی اے کی پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی
کراچی(نیا محاز ) کرغزستان میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق بشکیک سے 205 طلبہ کو لے کر پی آئی اے کی پہلی پرواز پی کے 6260 کراچی پہنچ گئی،…
دہشتگردی میں ہلاک چینیوں کیلئے 25 لاکھ ڈالرز زرتلافی، ای سی سی منظوری دیگی
اسلام آباد(نیا محاز )حکومت نے 26 مارچ 2024 کو دہشتگرد حملے میں ہلاک چینی باشندوں کےلئے 25لاکھ 80ہزار ڈالرز زر تلافی کا اعلان کیا ہے جس کی ای سی سی اجلاس میں منظوری دی جائے گی۔ � داسو ڈیم حملے…
سائفر کیس؛ جب آپ کو ملزمان نے خود منع کردیا تو آپ نے کیسے جرح کی؟جسٹس گل حسن اورنگزیب کا سٹیٹ ڈیفنس کونسلز کو بیان حلفی جمع کرانےکا حکم
اسلام آباد(نیا محاز )اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت کے دوران سٹیٹ ڈیفنس کونسل نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے اپنا دفاع…
ہیٹ ویومیں لوڈشیڈنگ کے سبب کوئی انتقال ہوا تو مقدمہ کس کیخلاف ہو گا؟ ناصر حسین شاہ اسمبلی میں کھل کربول پڑے
کراچی ( نیا محاز ) سندھ کے وزیر ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ ہیٹ ویو میں لوڈ شیڈنگ کے سبب کوئی انتقال ہوا تو کے الیکٹرک کے خلاف ایف آئی آر درج ہو گی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس…
کانکنی کے شعبے کو آگے بڑھانے کیلئے نئے منصوبے متعارف کروائیں گے :وزیر معدنیات سردار شیر علی گورچانی
اسلام آباد (نیا محاز)وزیر معدنیات سردار شیر علی گورچانی نے کہا ہے کہ کانکنی کے شعبے کو مائن اونرز ایسوسی ایشن کی مدد سے ترقی دی جائے گی۔ کانکنی معاشی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کرتی ہے…