اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2079 خبریں موجود ہیں

بنگلہ دیشی سیاستدان کو بھارت میں قتل کرنے کے بعدملزمان نے لاش کے ساتھ کیا کیا ؟ تہلکہ خیز انکشافات

ممبئی (نیا محاز )بھارت میں بنگلادیش کے رکن اسمبلی کے قتل کی تصدیق کے بعد سنسنی خیز انکشافات بھی سامنے آئے ہیں۔ بھارتی میڈیا نے چند روز قبل لاپتا ہونے والے بنگلادیش عوامی لیگ کے رکن اسمبلی انوار العظیم انور…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی تدفین آج ان کے آبائی شہر مشہد میں حضرت امام علی رضاعلیہ اسلام کے روضے کے احاطے میں کی جائے گی

مشہد‘تبریز‘تہران سمیت ملک بھر میں عوام سٹرکوں پر‘مشہد شہر صدر رئیسی کی تصاویر اور سیاہ پرچموں سے بھر گیا‘دنیا بھر سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری تہران(نیا محاز اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔23مئی۔2024 ) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی تدفین آج…

پی ٹی آئی ترجمان روف حسن کی میڈیکل رپورٹ پولیس کو موصول، چہرے پر زخم آہنی مکا لگنے سے آیا،رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد(نیا محاز )اسلام آباد پولیس کو تحریک انصاف کے رہنما روف حسن کی میڈیکل رپورٹ موصول ہوگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رپورٹ کے مطابق روف حسن نے ابتدائی طبی امداد پی اے ایف ہسپتال سے لی، سرکاری میڈیکل…

ہوم سیکرٹری پنجاب پر زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر تحریری حکم جاری

لاہور (نیا محاز ) عدالت نے ہوم سیکرٹری پنجاب نورالامین مینگل پر زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست کا تحریری حکم جاری کردیا۔ ایڈیشنل سیشن جج لاہور ملک محمد آصف نے ہوم سیکرٹری پنجاب نورالامین مینگل کی سابقہ اہلیہ…

قرض اہداف کی پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد آئی ایم ایف سے مذاکرات ہونگے

اسلام آباد(نیا محاز )عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے نئے قرض پروگرام کے لئے مذاکرات کا آغاز قرض اہداف کی پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد ہوگا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ آئی…

عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی درخواست خارج

بلوچستان ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم کے خلاف سنگین غداری کی کارروائی کی درخواست مسترد کردی کوئٹہ ( نیا محاز اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی 2024ء ) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی…

عمران خان کی 30مئی کونیب ترامیم کیس میں ذاتی حیثیت میں پیشی اور سماعت لائیو دکھانے کی درخواست

بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل راولپنڈی انتظامیہ کے توسط سے ایک درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرائی ہے،وکیل راولپنڈی(نیا محاز اخبارتازہ ترین۔23 مئی 2024 ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے 30مئی کوسپریم کورٹ میں نیب…

عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ 29 مئی کو سنایا جائے گا

عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ 29 مئی کو سنایا جائے گا اسلام آباد ( نیا محاز اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی 2024ء ) عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے جانے والوں کیلئے اہم خبر آ گئی

لاہور (نیا محاز )ڈرائیونگ لائسنس ایشونس مینجمنٹ سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے 4 روز تک بند رہے گا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈرائیونگ لائسنس ایشوینس مینجمنٹ سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے 23 مئی شام 5 بجے سے 27…

مئی اور جون میں ہیٹ ویو کے 3 سلسلے ہوں گے: رومینہ خورشید عالم

اسلام آباد (نیا محاز ) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ مئی اور جون میں ہیٹ ویو کے 3 سلسلے ہوں گے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم کی…