اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2079 خبریں موجود ہیں

پنجاب میں ہیٹ ویو کے خطرات کی پیش گوئی،درجہ حرارت کتنے ڈگری تک جانے کا خدشہ ہے؟ جانیے

لاہور ( نیا محاز ) پی ڈی ایم اے نے 27 مئی تک پنجاب میں ہیٹ ویو کے خطرات کی پیش گوئی کی ہے جبکہ درجہ حرارت 45 سے 48 ڈگری تک جانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔جنوبی پنجاب…

اسٹیبلشمنٹ کی مرضی کے بغیر اپوزیشن حکومت کو دھکا دینے میں کامیاب نہیں ہوگی: مجیب الرحمان شامی

کراچی (نیا محاز ) سینئر صحافی و تجزیہ کار مجیب الرحمٰان شامی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی مرضی کے بغیر اپوزیشن حکومت کو دھکا دینے میں کامیاب نہیں ہوگی ،جب تک شہباز شریف وزیراعظم ہیں حکومت کی اسٹیبلشمنٹ سے…

گورنر پنجاب بھی ہتک عزت بل پر بول پڑے ، 18ویں ترمیم کی بات بھی کر دی

اسلام آباد ( ) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ ہتک عزت بل حرف آخر نہیں اس پر صحافتی تنظیموں اور سٹیک ہولڈرز سے بات ہونی چاہیے، مزید بہتر بنایاجائے۔ بل پر ملک میں طوفان برپا ہے،…

جو ظلم ستم کر لو لکھا جائے گا، یہ سب ان کے ایما پر ہورہا ہے،شبلی فراز

اسلام آباد(نیا محاز )پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ جو ظلم ستم کر لو لکھا جائے گا، یہ صرف ہمارے ساتھ نہیں ہورہا،یہ سب ان کے ایما پر ہورہا ہے،یہ سیاسی طور پر پی ٹی آئی کا…

پنجاب بھر میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں واضح کمی، قیمتوں اور معیار پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے: وزیر خوراک پنجاب

لاہور ( نیا محاز )پنجاب بھر میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں واضح کمی آ رہی ہے۔ وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے پنجاب بھر کی مارکیٹوں سے قیمتوں کے تقابلی جائزے منگوا لیے۔ انکا کہنا ہے کہ…

ملک میں پری مون سون کا آغاز کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (نیا محاز ) ڈی جی موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں پری مون سون کا آغاز جون کے دوسرے ہفتے سے ہوسکتا ہے اس سال مون سون میں بھی معمول سے ذیادہ بارشیں ہوں گے اور زیادہ…

پاکستان فیڈرل یونین آف جنرنلسٹس نے بھی پیمرا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(نیا محاز )پاکستان فیڈرل یونین آف جنرنلسٹس نے بھی پیمرا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا، وائس چیئرمین اسلام آباد بار کونسل عادل عزیز قاضی کے ذریعے درخواست دائر کی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز…

سری لنکا نے 43 پاکستانیوں کو رہا کرنے کی یقین دہانی کروا دی

اسلام آباد(نیا محاز ) سری لنکا میں قید 43 پاکستانی قیدیوں کی فوری وطن واپسی پر اتفاق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے سری لنکا کے ہائی کمشنر ایڈمرل (ر) رویندرا چندرا سری وجے گونارتنے نے…

کے الیکٹرک کی بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 10روپے 69پیسے فی یونٹ اضافہ کی درخواست

کراچی(نیا محاز )کراچی کے بجلی صارفین کیلئے بری خبر ،کے الیکٹرک نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 10روپے69 پیسے فی یونٹ کا اضافہ مانگ لیا،کے الیکٹرک نےبجلی کا بنیادی ٹیرف 44 روپے 69 پیسے فی یونٹ مقرر کرنے کی استدعا…

وزیر داخلہ محسن نقوی سے سری لنکن ہائی کمشنر کی ملاقات،سری لنکا میں قید پاکستانیوں کی واپسی پر اتفاق

اسلام آباد(نیا محاز )وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ایک اور محاذ پر کامیابی حاصل کرلی، سری لنکا میں قید 43 پاکستانی قیدی وطن واپس آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے سری لنکا کے ہائی کمشنر…