اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2086 خبریں موجود ہیں

والٹن ایئرپورٹ کی فروخت :سابق ڈی جی سی اے اے کو نیب میں طلب کرنے کا فیصلہ

لاہور( نیا محا ز ) والٹن ایئرپورٹ اراضی کی فروخت کے معاملے پر نیب نے سابق ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی خاقان مرتضیٰ کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سابق ڈی جی سی اے اے…

پاک پی ڈبلیو ڈی کو بند کرنے کے معاملے پر وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد(نیا محاز ) پاک پی ڈبلیو ڈی کو بند کرنے کا معاملہ پر وزیراعظم نے حتمی پلان مانگنے کے لئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیٹی سرکاری ادارہ پی ڈبلیو ڈی کو بند…

نیب ترامیم کیس براہ راست نشر نہ کرنے کا فیصلہ،جسٹس اطہر من اللہ نے اختلافی نوٹ جاری کردیا

اسلام آباد(نیا محاز )سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے بانی پی ٹی آئی کی پیشی والا نیب ترامیم کیس براہ راست نشر نہ کرنے کے فیصلے پر اختلافی نوٹ جاری کردیا۔ جی ٹی وی چینل جیو نیوز…

سندھ میں خصوصی افراد کیلیے کام کرنیوالی این جی اوز میں کتنے کروڑ روپے کے چیک تقسیم کیے گئے ؟ جانیے

کراچی ( نیا محاز ) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے خصوصی افراد کے لیے کام کرنے والی این جی اوز میں7 کروڑ 12 لاکھ 52 ہزار روپے کے روپے کے چیک تقسیم کیے تاکہ خصوصی افراد کے…

سہولتوں پر توجہ نہیں، ہدف صرف ٹرافی اٹھانا ہے،کل ٹیم اچھی کرکٹ کھیلے گی: بابراعظم

ڈیلس ( نیا محا ز ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ سہولتوں پر توجہ نہیں، ہدف صرف ورلڈکپ ٹرافی اٹھانا ہے۔ ڈیلس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم کا کہنا تھا کہ ہمارے ذہن…

وفاقی بیوروکریسی میں تقرر تبادلے

اسلام آ باد ( نیا محاز ) وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے ، سندھ حکومت میں ڈیپوٹیشن پر تعینات سیکرٹری ماحولیات اور سیکرٹریٹ گروپ گریڈ 20 کی افسرنبیلہ عمر تبدیل ، اُن کی خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو واپس سیکشن…

خیبرپختونخواحکومت کا بین الاقوامی اداروں سے 121ارب 75کروڑ روپے قرض لینے کا فیصلہ

پشاور(نیا محاز ) خیبرپختونخواحکومت نے آئندہ مالی سال بھاری قرضہ لینے کا پلان تیار کر لیا،خیبرپختونخواحکومت نے بین الاقوامی اداروں سے 121ارب 75کروڑ روپے قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دستاویز کے…

پاکستان کا یو اے ای سے ایک ارب ڈالر قرض رول اوور کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیا محاز) حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالر قرض رول اوور کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف صدر متحدہ عرب امارات کو…

دنیاکو چین کی ترقی سے سیکھنا چاہئے، قرضوں کیلئے نہیں ، کاروبار اور ترقی کیلئے آیا ہوں: وزیراعظم شہبازشریف

شینزن (نیا محاز ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں ماضی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے آگے بڑھنا چاہئے، اگر ہم ماضی میں رہیں گے تو آگے نہیں بڑھ سکیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شینزن میں پاک چائنہ…

آپ اس پریس کانفرنس سے کس کی خدمت کرنا چاہتے تھے؟چیف جسٹس پاکستان کا فیصل واوڈا کے وکیل سے استفسار

سلام آباد(نیا محاز )سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کیخلاف توہین عدالت ازخودنوٹس کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ آپ اس پریس کانفرنس سے کس کی خدمت کرنا چاہتے تھے؟کیا آپ نے کوئی قانون بدلنے کیلئے قومی…