اہم خبریں
سلام آباد ہائیکورٹ کا ٹربیونلز تبدیل کرنے پر الیکشن کمیشن پر اظہار برہمی
اسلام آباد(نیا محاز )چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے الیکشن کمیشن کی جانب سے الیکشن ٹربیونلز تبدیل کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار نہیں رہ سکتا۔ الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس…
سوشل میڈیا پر پنجاب پولیس کے افسران کے ملنسار اور دبنگ ہونے کے چرچے لیکن اصل میں شہریوں کیساتھ کیا سلوک ہوتا ہے؟ ر
لاہور (نیا محاز ) سوشل میڈیا پر پنجاب پولیس کے افسران کے ملنسار اور دبنگ ہونے کے چرچے ہیں، اہلکاروں و افسران کے صرف اچھے کاموں کی ہی ویڈیوز سامنے لائی جاتی ہیں جس کی وجہ سے صرف عوام کو…
آئی ایم ایف کا رعایت دینے اے انکار، متعدد تجاویز پر اختلاف لیکن اب تک کن امور پر اتفاق نہ ہوسکا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد (نیا محاز ) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اگلے قرض پروگرام کے حوالے سے متعدد تجاویز پر اختلاف برقرار ہیں۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق سابق فاٹا کے علاقوں کے لئے ٹیکس چھوٹ ختم…
دورہ چین میں وہ موضوعات زیربحث آئے جوپہلے کبھی نہیں آئے:عطا تارڑ
اسلام آباد (نیا محاز )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کاسلامتی کونسل کارکن منتخب ہونابہت بڑی کامیابی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کا دورہ…
پاکستان کے سنان اشفاق نے کینیڈین تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا
دبئی (نیا محاز ) پاکستانی ایتھلیٹ سنان اشفاق احمد نے ٹورنٹو میں ہونے والی بی بی ڈبلیو کینیڈین تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں ایک اور گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ سنان اشفاق نے ماسٹر میونگ کے تائیکوانڈو مارشل آرٹس کلب کی…
سرگودھا،عمر ایوب کو انسداد دہشتگردی عدالت میں جانے سے روک دیا گیا
سرگودھا (نیا محاز ) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب اور بابر اعوان کو پنجاب کے ضلع سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جانے سے روک دیا گیا۔ پولیس کی بھاری نفری انسداد دہشت گردی کی عدالت کے…
عمران خان پر سنگین مقدمات درج کرنے کامعاملہ،عدالت کا حکومت سے جواب طلب
عدالت کو آگاہ کیا جائے کابینہ نے کیا فیصلہ کیا ہے؟،جسٹس فاروق حیدر ،لاہور ہائی کورٹ نے حکومت پنجاب سے 12 جون تک جواب طلب کر لیا لاہور(نیا محاز اخبارتازہ ترین۔10جون 2024 ) لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب کابینہ کا…
سیاست سے کنارہ کشی نہیں کی، شیخ رشید
غریب آدمی کو اڈیالہ جانے کے لیے 2 ہزار روپے چاہیے ہوتے ہیں، اس عید پر بے گناہ لوگوں کو رہائی ملنی چاہیے،میڈیا سے گفتگو اسلام آباد (نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 10 جون2024ء) سابق وزیر شیخ…
گندم چوری کا الزام مجھ پر ثابت ہوا تو میں حاضر ہوں،انوارالحق کاکڑ
مجھ پر الزام ہے کہ ریاستی اداروں کی وجہ سے مجھ پر ہاتھ نہیں ڈالا جا رہا، الزام لگایا گیا کہ میں نے گندم چرائی، بنائیں جوڈیشل کمیشن اور فیصلہ کریں،سابق وزیراعظم کا تقریب سے خطاب راولپنڈی(انیا محاز اخبارتازہ ترین۔10جون…
خیبر پختونخوا میں بم دھماکے میں سات پاکستانی فوجی ہلاک
اسلام آباد ( نیا محاز ۔ 10 جون 2024ء) پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اتوار نو جون کے روز سات فوجی اہلکار اس وقت ہلاک ہو گئے جب ان کی گاڑی کو افغانستان…