اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2099 خبریں موجود ہیں

لاہور،عدالت کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو سیل کرنے کا حکم

دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کی تصاویر کے حوالے سے ٹرانسپورٹ محکمہ کو آگاہ کریں اور سیف سٹی سے بھی مدد لی جائے،جسٹس شاہد کریم لاہور(نیا محاز اخبارتازہ ترین۔14جون 2024 ) لاہور ہائیکورٹ کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو سیل کرنے…

معروف پاکستانی یوٹیوبر رحیم پردیسی عرف ‘نسرین’ پر قاتلانہ حملہ

حملے میں زیادہ چوٹ نہیں آئی، بہت جلد اس حملے میں ملوث افراد کو پکڑ لیں گے، یوٹیوبر لاہور(نیا محاز اخبارتازہ ترین۔14جون 2024 ) یوٹیوب پر مزاح سے بھرپور ویڈیوز اپ لوڈ کرنے والے مقبول آرٹسٹ رحیم پردیسی المعروف ’نسرین‘…

نواز شریف غلط بیان دینے بند کر دیں،یاسمین راشد

ایک طرف نوازشریف سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھنے کی باتیں کرتے ہیں،دوسری طرف نوازشریف کی بیٹی نے پنجاب میں بدترین مثال قائم کررکھی ہے،پی ٹی آئی رہنماءکا جیل سے خط لاہور(نیا محاز اخبارتازہ ترین۔14جون 2024 ) پاکستان تحریک انصاف…

آئین قانون کے مطابق جلسے جلوس کرنا ہمارا آئینی حق ہے یہ ہمیں روک کر دکھائیں؟

جلسے کرنے کی اجازت ہمیں عدلیہ نے دی ہے، آئی جی پنجاب ٹاؤٹ ہے، آئی جی کے خلاف تحریک استحقاق جمع کرائیں گے، یہ کرپٹ اور فاشسٹ حکومت ہے، عمران خان کو ڈیتھ سیل میں رکھا ہوا۔ اپوزیشن لیڈر عمر…

اطالوی پارلیمنٹ میں شدید جھگڑا، ارکان گتھم گتھا ہوگئے

روم (نیا محاز )اطالوی پارلیمنٹ میں ارکان ایک بل کے معاملے پر آپس میں گتھم گتھا ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق جھگڑا حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان ہوا اور اس دوران لاتوں اور مکوں کا بھی استعمال کیا گیا۔غیرملکی…

وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمٰن کی بجٹ تقریر جاری ، اپوزیشن کا شدید احتجاج ، بجٹ کی کاپیاں پھاڑ دیں

لاہور (نیا محاز )پنجاب اسمبلی میں صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمٰن نے بجٹ پیش کر رہے ہیں جبکہ اپوزیشن کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔ اپوزیشن ارکان نے بجٹ کی کاپیاں پھاڑ دیں اور زبردست نعرے…

سندھ حکومت نے بھی عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا

کراچی ( نیا محاز ) وفاقی حکومت کے بعد سندھ حکومت نے بھی عید الاضحیٰ کےموقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی حکومت کے ماتحت اداروں میں پیر17 جون سے بدھ19 جون…

پنجاب کابینہ نے تاریخ کے سب سے بڑے ٹیکس فری بجٹ کی منظوری دیدی

لاہور(نیا محاز ) پنجاب کابینہ نے تاریخ کے سب سے بڑے ٹیکس فری بجٹ کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے 5446 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری…

سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئی

اسلام آباد(نیا محاز )سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی بریت چیلنج کردی گئی ،ایف آئی اے نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔ نجی ٹی وی…

تنخواہوں میں 20سے 25، پنشن میں 15فیصد اضافہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس فری سرپلس بجٹ کی منظوری دیدی

لاہور (نیا محاز )وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کی تاریخ کے سب سے بڑے ٹیکس فری سرپلس بجٹ کی منظوری دیدی،کم از کم اجرت 32ہزار سے بڑھا کر 37ہزار روپے کرنے کی منظوری دی گئی جبکہ تنخواہوں میں 20سے 25فیصد…