اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2117 خبریں موجود ہیں

’چینی پاکستان کی مدد کے لیے آ رہے ہیں مرنے کے لیے نہیں‘

اسلام آباد (نیا محاز ۔ 30 جون 2024ء) اگرچہ پاکستان کی حکومت پاک چین دوستانہ تعلقات میں آنے والی کسی بھی کمی کی مسلسل تردید کررہی ہے لیکن اس سوال کا جواب سامنے نہیں آ رہا کہ چینی حکام نے…

عمران خان کی رہائی سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں،دہشتگردوں کا افغانستان تک پیچھا کرینگے:خواجہ آصف

اسلام آباد(نیا محاز )وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیلئے فوج نہیں، حکومت کی ضرورت ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کی حالیہ لہر سے…

ساہیوال؛ پاک بزنس ایکسپریس کی زد میں آ کر ماں بیٹا جاں بحق

ساہیوال(نیا محاز ) اڈا گیمبر کے قریب پاک بزنس ایکسپریس کی زد میں آ کر ماں بیٹا جاں بحق ہو گئے۔ جی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ 5سالہ بیٹا ریلوے ٹریک کے درمیان جا…

جڑانوالہ ;بیٹوں نے باپ کو قتل کرکے لاش کوارٹر میں دفنادی

(جڑانوالہ)فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ کے چک 236 میں سفاک بیٹوں نے باپ کو قتل کرکےلاش دفنا دی۔ پولیس کے مطابق مقتول کی لاش اینٹوں کے بھٹے پر ملزمان کےکوارٹر سے برآمد ہوئی، فیصل محمد علی نامی شخص کو اس…

ڈیفنس کے علاقے میں خاتون ماڈل کو فائرنگ کرکےزخمی کرنیوالے5 ملزمان گرفتار

لاہور (نیا محاز )ڈیفنس کے علاقے میں سیلون مالکن و ماڈل خاتون پر قاتلانہ حملے کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔ ایس پی کینٹ اویس شفیق کے مطابق زینب جمیل پر فائرنگ میں ملوث 5 ملزمان کو…

وزیر اعلیٰ سندھ کا ڈکیتی مزاحمت میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس 10لاکھ روپے دینے کا اعلان

کراچی (نیا محاز )وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں جنوری سے اب تک ڈکیتی مزاحمت میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس 10لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ مراد علی شاہ نے ایوان میں…

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کر

اسلام آباد (نیا محاز ) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال5ہزار885میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 26 ہزار 500میگاواٹ،جبکہ پیداوار 20 ہزار 615 میگاواٹ ہے۔پن بجلی ذرائع سے 6ہزار890 میگاواٹ بجلی…

شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب

اسلام آباد (نیا محاز ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رہنما شیریں مزاری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نہ نکالنے کے خلاف توہین عدالت…

کراچی میں ہیٹ سٹروک نے مزید 4 افراد کی جان لے لی

کراچی (نیا محاز ) کراچی میں ہیٹ سٹروک سے مزید 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی شدید گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں ہے اور آج شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.9 ڈگری رہا جبکہ گرمی کی…

دو آشناؤں سے مل کر شوہر کو قتل کرنے والی خاتون کو عمر قید

خیرپور نیا (محاز )خیرپور کی ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ نے ایک عورت کو دو مردوں کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ نصرت پھلپوٹو نے 2021 میں عبدالخالق پھلپوٹو اور…