اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2117 خبریں موجود ہیں

تحریک انصاف میں اختلافات پر اڈیالہ جیل میں قید بانی چیئرمین کے کیا تاثرات ہیں۔۔۔؟سینئر صحافی نے اہم انکشاف کر دیا

کراچی ( نیا محاز ) تحریک انصاف میں گروپ بندی اور اختلافات پر اڈیالہ جیل میں قید بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے کیا تاثرات ہیں اس حوالے سے سینئر صحافی شبیر ڈار نے اہم انکشاف کیا ہے ۔ نجی…

شکار پور میں ڈاکوؤں نے مسافر وین سے 5 افراد کو اغوا ءکرلیا

سکھر (نیا محاز ) شکار پور میں ڈاکوؤں نے مسافر وین سے 5 افراد کو اغوا ءکرلیا۔ “جیو نیوز” کے مطابق مسافر وین اپنی منزل کی جانب گامزن تھی کہ ڈاکوؤں نے وین سے مسافروں کو اغوا ءکیا اور کچے…

عمران خان کی بغیر مداخلت جیل ملاقاتوں کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کر دیئے، عدالت نے اعتراضات دور کرکے پٹیشن پر نمبر لگانے اور اس کے بعد کیس سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کردی اسلام…

صوبائی وزیر خیبرپختونخوا گرڈ سٹیشن میں داخل‘ 5 سے زائد فیڈرز پر بجلی بحال کرادی

متعلقہ فیڈرز پر لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹوں سے زیادہ تھا، لوڈشیڈنگ نے عوام کا برا حال کردیا ہے۔ وزیرخوراک ظاہر شاہ طورو کی گفتگو مردان ( نیا محاز اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی 2024ء ) صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیرخوراک…

وزیراعظم کے سینئر معاون مراد خان انکے پولیٹیکل سیکرٹری مقرر

اسلام آباد ( نیا محاز ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے سینئر معاون مراد خان کو پولیٹیکل سیکرٹری کے عہدے پر مقرر کر دیا۔ مراد خان 16 ماہ کی گزشتہ حکومت کے دوران بھی وزیر اعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری…

عمران خان کو قید میں رکھنے سے متعلق اقوام متحدہ ورکنگ گروپ کا بیان بھی آ گیا

کراچی (نیا محاز ) تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کو قید میں رکھنے سے متعلق اقوام متحدہ ورکنگ گروپ کا بیان بھی آ گیا۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق ایک ورکنگ گروپ نے کہا ہے کہ…

لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ میں پہلی بار خاتون جج چیف جسٹس کے عہدے پر فائز

لاہور ( نیا محاز ) لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون جج چیف جسٹس کے عہدے پر فائز ہو گئیں۔ جوڈیشل کمیشن نے ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنانے کی منظوری دے دی،…

شاہد خاقان عباسی کے خلاف پی ایس او غیرقانونی بھرتی ریفرنس کی سماعت 7اگست تک ملتوی

جب تک سپریم کورٹ کا حتمی فیصلہ نہیں آتا، ریفرنس کی سماعت میں پیش رفت نہیں ہوسکتی،احتساب عدالت کے ریمارکس کراچی (نیا محاز – این این آئی۔ 02 جولائی2024ء) کراچی کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور…

موٹر ویز‘ نیشنل ہائی ویز کے ٹول ٹیکس ریٹ بھی بڑھ گئے، اب کتنی رقم وصول کی جائے گی ؟ جانیے

اسلام آباد (نیا محاز)موٹر ویز‘ نیشنل ہائی ویز کے ٹول ٹیکس ریٹ بھی بڑھ گئے، اب کتنی رقم وصول کی جائے گی ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق یکم جولائی 2024ء سے ملک…

پانچ سالہ منصوبہ: آبادی بڑھنے کی رفتارکم کرنے کے اہداف مقرر

پانچ سالہ منصوبہ: آبادی بڑھنے کی رفتارکم کرنے کے اہداف مقرر اسلام آباد(نیا محاز)حکومت نے آبادی پر قابو پانے کےلئے 5 سالہ منصوبے کے تحت آبادی بڑھنے ی رفتارکم کرنے کے اہداف مقررکردیے۔ ذرائع کے مطابق آبادی میں اضافے کی…