اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2117 خبریں موجود ہیں

پنجاب: محرم الحرام میں امن و امان کیلئے خطرہ بننے والوں کی ضلع بندی کیلئے فہرستیں طلب

لاہور ( نیا محاز ) محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کے دوران امن وامان کے قیام کے حوالے سے اہم اقدام اٹھا لیا۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب نے امن و امان کیلئے خطرہ بننے والوں کی ضلع بندی کیلئے…

کیا ہم اپنی بے عزتی کیلئے یہاں بیٹھے ہیں،چیف جسٹس پاکستان بنچ پر اعتراض اٹھانے والوں پر برہم

کیا ہم اپنی بے عزتی کیلئے یہاں بیٹھے ہیں،چیف جسٹس پاکستان بنچ پر اعتراض اٹھانے والوں پر برہم اسلام آباد(نیا محاز )الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کرنے پر چیف…

تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے فوادچودھری سے متعلق اہم بیان دیدیا

اسلام آباد(نیا محاز )تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے فوادچودھری سے متعلق کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے مجھے خود بتایا کہ رجیم چینج آپریشن میں فواد کا کردار مشکوک تھا،بانی پی ٹی آئی کے مطابق…

پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(نیا محاز )پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کو ترنول چوک کے پاس 6 جولائی کو جلسہ کی اجازت دی گئی ہے،سٹیٹ کونسل…

الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل پر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت،پی ٹی آئی وکیل نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر اعتراض اٹھا دیا

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل پر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بنچ نے سماعت…

آن لائن نکاح کرنیوالی لڑکی کو والد اور سسر نے قتل کردیا، ملزمان گرفتار

حافظ آباد (نیا محاز ) پسند کی شادی کرنے والی 20 سال کی لڑکی کے قتل کے الزام میں والدین اور سسر کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق لڑکی نے 29 جون کو آئرلینڈ میں مقیم نوجوان سے…

چوری کا شبہ،کریانہ سٹور کے مالک کا 9 سالہ بچے پر تشدد، منہ کالاکردیا

لاہور (نیا محاز )لاہور میں کریانہ سٹور کے مالک نے چوری کا الزام لگاکر 9 سالہ بچے پر تشدد کرکے اس کا منہ کالاکردیا۔ پولیس کے مطابق بچے پر تشدد کا واقعہ لاہور کے علاقے سبزہ زار میں پیش آیا…

وزیراعظم آستانہ روانہ، آج روسی صدر پیوٹن سمیت اہم ملاقاتیں متوقع

دوشنبے(نیا محاز )وزیراعظم شہباز شریف دوشنبے سے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ روانہ ہوگئے جہاں ان کی روسی صدر پیوٹن سمیت عالمی رہنماﺅں سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کونسل آف ہیڈز آف سٹیٹ کے اجلاس…

وفاقی حکومت نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی تقرری کیلئے اپوزیشن لیڈر سے4 نام مانگ لیے

اسلام آباد (نیا محاز ) وفاقی حکومت نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی تقرری کیلئے اپوزیشن لیڈر سے4 نام مانگ لیے ہیں۔ مسلم لیگ( ن) کے چیف وہپ ڈاکٹر فضل چوہدری نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو خط لکھ دیا…

ترین قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں 6برسوں میں مشکوک بھرتیوں کی تحقیقات ، کئی نوکریاں خطرے میں ۔۔۔؟ انصار عباسی اہم تفصیلات منظر عام پر لے آئے

اسلام آباد ( نیا محاز ) سینئر صحافی و تجزیہ کار انصار عباسی نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور نیب قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں گزشتہ 6 برسوں کے دوران ہونے والی…